Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں معطل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں معطل
پاکستان

کراچی اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریاں معطل

Published January 3, 2023
Tags: ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کا حکم نامہ معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی کی ایسٹ، کورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کے تقرری کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت تینوں ایڈمنسٹریٹرز کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت ایڈمنسٹریٹرز کو ہٹانے کے معاملے پر ایم کیو ایم کو بھی اعتماد میں لے گی۔

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تقرری کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا جب کہ سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے چیف سیکریٹری اور محکمہ بلدیات کے سیکریٹری کو کل ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔

TAGGED:ایڈمنسٹریٹرز کی تقرریکورنگی اور حیدرآباد میونسپل کارپوریشنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں اومیکرون6 کی نئی قسم کی تصدیق
Next Article ناسا نے قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت کا پتہ لگالیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ نے وفاقی حکومت کی جانب سے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کو…

September 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

جے یو آئی نےسینیٹ کےضمنی الیکشن میں گیلانی کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) نے سینیٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف…

March 12, 2024
پاکستانتازہ ترین

ارسا چیئرمین تقرری: سندھ ترقی پسند پارٹی کا 17 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی، جام عبدالفتاح سمیجو، حیدر شاہانی، حیدر ملاح، ڈاکٹر…

March 14, 2024
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کا جہاز راستے…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?