Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی

Published August 29, 2024
Tags: Featured اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے جھٹکے اسلام آباد، لاہور، ملتان اور سرگودھا سمیت ملک شہروں میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ چکوال اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی محسوس کیے گئے، پشاور، سوات، شمالی وزیرستان، ہنگو، مردان، ملاکنڈ، بونیر، شانگلہ اور دیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، اس کے علاوہ مانسہرہ، بٹ گرام، تورغر اور کوہستان میں بھی عوام نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔

زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندو کش افغانستان تھا جس کی زیر زمین گہرائی 215 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے بعد مختلف شہروں میں عوام دفاتر اور اور گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔

TAGGED:Featuredاسلام آباد، پشاور اور لاہور سمیتشدت 5.4 ریکارڈ کی گئیمختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی رکن پارلیمنٹ عفرکاسف کا جنگ بند کرکےاسرائیلی قبضہ ختم کرنے کا مطالبہ
Next Article 3 ہاکی پلیئرز کا بیرون ملک جانے کا معاملہ، فیڈریشن کا پاسپورٹ منسوخ کرانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آزاد امیدوارمخصوص مدت کےبعد کسی اورسیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،ترمیمی بل اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق…

July 30, 2024
پاکستان

باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف زرداری اور ان کے بیٹے و پارٹی…

November 24, 2023
پاکستان

PTI زمان پارک میں موجود 30-40 دہشتگرد حوالےکرے، پنجاب حکومت

لاہور (ویب ڈیسک): نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ آرمی تنصیبات پر حملہ کرنے والے 30…

May 17, 2023
پاکستان

چمن: قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث قیدی جیل سے فرار

(ویب ڈیسک ):چمن میں قیدیوں نے جیل اہلکاروں پر حملہ کردیا، سنگین مقدمات میں ملوث 15 سے 20 قیدی اہلکار…

June 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?