Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی
انٹرٹینمنٹ

کنگ خان کی فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری، فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہوگی

Published August 31, 2023
Tags: Featured اداکار ٹرین کو ہائی جیک کرتے ہوئے نظر آتے ہیں بڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ اسلحہ کا تاجر ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ کا دھماکے دار ٹریلر ریلیز ہوگیا اور اس نے پوری فلم انڈسٹری میں دھوم مچادی ہے۔ بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے بعد مداح بے تابی سے اداکار کی نئی فلم کا انتظار کررہے ہیں اور یہ 7 ستمبر کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔

’جوان‘ کے ٹریلر میں کنگ خان کے مداحوں کیلئے وہ سب کچھ ہے جس کی توقع کی جارہی تھی اور اداکار کے مختلف اوتار مداحوں کو قدم قدم پر حیران کرتے ہیں۔

ایک سین میں اداکار ٹرین کو ہائی جیک کرتے ہوئے نظر آتے ہیں جس میں ان کا اسٹائل مزاحیہ ہے جو ہمیں ہالی وڈ کے ’جوکر‘ کی یاد دلاتا ہے۔

ٹریلر میں سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون بھی کومیو جھلک میں نظر آتی ہیں اور ذرائع کے مطابق یہ اداکار کی فلیش بیک یادوں والا حصہ ہوگا۔

فلم میں شاہ رخ خان ڈبل کردار ادا کررہے ہیں، ایک ہیرو اور ایک ولن کا جب کہ ایک بڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ اسلحہ کا تاجر ہے۔

سپر اسٹار اداکارہ نیانترا نئی فلم کے ساتھ بالی وڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں اور وہ فلم میں مشہور کامیڈین سنیل گروور کے ساتھ ایک پولیس افسر کے کردار میں نظر آتی ہیں۔

TAGGED:Featuredاداکار ٹرین کو ہائی جیک کرتے ہوئے نظر آتے ہیںبڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ اسلحہ کا تاجر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں آنکھوں کی بیماری شدید ہوگئی، ہسپتال بھر گئے
Next Article نیب ترامیم کیس:17غیرمنتخب جج پارلیمنٹ کی قانون سازی کوکیسے بدنیتی قرار دے سکتے ہیں؟ جسٹس منصور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حسن نصراللہ کی شہادت کا انجام اسرائیل کی تباہی پر ہوگا، نائب ایرانی صدر

(ویب ڈیسک): تہران: ایران کے نائب صدر اوّل محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ حسن نصر اللہ کی شہادت…

September 28, 2024
کاروبار

ڈالر کی پاکستان کیخلاف ٹرپل سینچری، 306 روپےمیں فروخت

کراچی (ویب ڈیسک): انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 43 پیسے اضافہ ہو گیا ہے۔…

May 22, 2023
پاکستان

وفاقی پولیس کے اہلکاروں کا سنگین جرائم میں ملوث ہونیکا انکشاف، 3اہلکار برطرف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی پولیس کے اہلکار شہریوں کو حبس بے جا میں رکھنے، منشیات فروشی اور رشوت لینے…

September 19, 2024
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر اسماعیل ڈاہری گرفتار، گاڑی سے 5 کلو چرس برآمد

(ویب ڈیسک): حیدرآباد: وزیراعلیٰ سندھ کے سابق مشیر سردار اسماعیل ڈاہری کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق اسماعیل ڈاہری کو…

September 21, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?