Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت
پاکستانکاروبار

مرغی کی قیمتوں میں من مانا اضافہ،فی کلو 800 روپے فروخت

Published February 20, 2023
Tags: Featured کراچی میں مرغی من مانا اضافہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 800 روپے تک جا پہنچی۔

کراچی میں دودھ فروشوں کی من مانیوں کے بعد مرغی کا گوشت فروخت کرنے والوں نے بھی قیمتوں میں من مانا اضافہ کررکھا ہے۔

شہرکے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز مرغی کا گوشت 700 سے 750 روپے کلو فروخت کیا جارہا تھا مگر آج کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت 800 روپے کلو تک جا پہنچی ہے جب کہ شہر میں زندہ مرغی کا بھاؤ 510 روپے کلو ہے۔

کراچی کی انتظامیہ دودھ فروشوں سمیت ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے سامنے بے بس ہے۔

TAGGED:Featuredکراچی میں مرغیمن مانا اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برازیل میں شدید بارش،سیلاب،لینڈ سلائیڈنگ، 36 افراد ہلاک
Next Article ناسا نے چاند کی پہاڑی کو خاتون سائنسداں کا نام دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ…

December 25, 2023
پاکستان

بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی

(ویب‌ڈیسک): بنوں میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا، پولیس نے 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑ لی،…

November 4, 2024
پاکستان

جے یو آئی کا حکومت کا بھی الٹی میٹم: 8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: مولانا غفور حیدری

لاہور (ویب ڈیسک): جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) نے حکومت کو الٹی میٹم دیا ہےکہ 8 دسمبر تک دینی…

December 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

جدہ رن وے پر پی آئی اے کے ایک اور طیارے میں آتشزدگی

جدہ (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کے جدہ میں ایک اور بوئنگ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ…

September 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?