Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ
دنیا

اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے:واشنگٹن پوسٹ رپورٹ

Published December 25, 2023
Tags: Featured غزہ میں‌تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں صدی کی انتہائی تباہ کن جنگ چھیڑی ہے۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ اسرائیل کی جانب سے اسپتالوں کے قریب بعض سب سے بڑے بم گرائے گئے جبکہ شمالی غزہ میں تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد شام کے شہر حلب میں تین سال کے دوران تباہ ہونے والی عمارتوں سے دوگنی ہیں۔

اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹوں میں غزہ کے دو سو مقامات پر فضائی، زمینی اور سمندر سے حملے کرکے 3 صحافیوں سمیت 166 فلسطینی شہید کر دیے۔

فلسطین میں 30 سال سے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے اہلکار عصام المغربی بھی خاندان کے 76 افراد سمیت شہید ہوگئے۔

اسرائیلی بمباری سے حماس کی تحویل میں موجود 5 یرغمالی بھی مارے گئے، 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں فلسطینی شہدا کی مجموعی تعداد 20 ہزار 500 سے متجاوز ہو چکی ہے۔

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ غزہ میں قتلِ عام اور عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں صرف امریکا روک سکتا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ سلامتی کونسل کی غزہ میں امداد کی قرارداد مشکلات کے سمندر میں قطرے کے برابر ہے، جیسے جیسے تنازعہ شدت اختیار کرے گا، دہشت بڑھتی جائے گی۔

انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ وہ اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، ہار نہیں مانیں گے۔

ادھر امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کو غزہ میں فوجی کارروائیوں کے دوران شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے اور جنگ زدہ علاقوں سے شہریوں کے محفوظ انخلا کی اجازت دینے پر زور دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredغزہ میں‌تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعداد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی والی گیس پائپ لائن میں دھماکا، قریبی گھر لپیٹ میں آگئے
Next Article میلبرون: ٹیسٹ کرکٹ کا لوڈ ہے،سرفراز کی جگہ رضوان کا انتخاب کیاہے ؛ شان مسعود
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کرغزستان میں ہنگامہ آرائی: پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب، شہباز شریف کاکرغزستان میں پاکستانی سفیر سے ٹیلی فونک رابطہ

بشکیک- کرغزستان (ویب ڈیسک): کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے پیش نظر پاکستانی سفارتخانے نے طلبہ…

May 18, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

کاربن اخراج میں کمی کیلئے مائیکروسافٹ کا انسانی فضلے کو پمپ کرنےکا انوکھا معاہدہ

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ اپنے کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے انوکھا حل ڈھونڈ نکالا۔ وسیع پیمانے…

July 18, 2025
پاکستان

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد

(ویب ڈٰسک): لاہور: پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت اجتماعات، ریلیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ صوبائی…

June 21, 2024
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود عاطف اسلم نے ایک اور بھارتی فلم میں گانا ریکارڈ کروالیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت میں پاکستانی آرٹسٹوں پر پابندی کے باوجود گلوکار عاطف اسلم نے بھارتی فلم کے لیے گانا…

June 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?