Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نواز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نواز
پاکستان

دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے مسلح افواج کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے: نواز

Published July 6, 2024
Tags: Featured انہوں نے کہا کہ 7 سال پہلے جن مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔ مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): سابق وزیر اعظم ومسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔نوازشریف سے سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈرعرفان صدیقی نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر نواز شریف کا کہناتھاکہ عدم استحکام پیداکرنے اور بیرون ملک پاکستان کوبدنام کرنےوالےعناصرکوجمہوریت سےدلچسپی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ 7 سال پہلے جن مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔

ان کا کہناتھاکہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔

TAGGED:Featuredانہوں نے کہا کہ 7 سال پہلے جن مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔مسلح افواج اور سکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توہین عدالت کیس:34چینلز کو شوکازنوٹس جاری ہونے کا حکم نامہ جاری
Next Article فواد خان کی بالی ووڈ فلم ‘بھول بھلیا 3’ میں بھی انٹری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

سولر ٹیکنالوجی میں انقلابی پیشرفت: بہت پتلےاور لچکدارسولر سیلز تیار، ہر چیز میں لگا کر توانائی حاصل کی جاسکتی ہے

لندن (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے سولر فوٹو والٹک (پی وی) ٹیکنالوجی میں بہت بڑی پیشرفت کی ہے جس کے بعد…

September 2, 2024
کھیل

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی

بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کی سابق ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو ویمن کرکٹ ٹیم…

February 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ دیا مرزا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ…

November 22, 2023
پاکستان

رانی پور: مبینہ تشدد سے جاں بحق 10 سالہ فاطمہ کی قبر کشائی،پوسٹ مارٹم اور میڈیکل مکمل

رانی پور (ویب ڈیسک): سندھ کے علاقے رانی پور میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہونے والی 10 سالہ بچی…

August 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?