Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ
انٹرٹینمنٹ

’بچوں کا قتل عام بند کرو‘، دیا مرزا کا غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو روکنےکا مطالبہ

Published November 22, 2023
Tags: 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں Featured بچوں کی موت انصاف کا قتل عام بغیر کسی جرم کے ہولناک جنگوں کا شکار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی خوبرو اور ورسٹائل اداکارہ دیا مرزا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری اور ظلم کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔دیا مرزا نے انسٹاگرام پر خصوصی طور پر غزہ کے بچوں کے لیے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا ‘بچوں کے اس قتل عام کو کسی صورت درست نہیں قرار دیا جاسکتا، انسانیت کے لیے فوری طور پر جنگ بندی کرنی چاہیے، بچوں کی موت انصاف کا قتل عام ہے’۔

View this post on Instagram

A post shared by Dia Mirza Rekhi (@diamirzaofficial)

اداکارہ نے کہا ‘ہمارے بچے قیمتی ہیں، ہر ایک بچہ، چاہے ان کا تعلق کسی بھی ملک یا علاقے سے ہو، بچے معصوم، مہربان، محبت کرنے والے اور سکون دینے والے ہوتے ہیں، ان میں ایسی خوبیاں پائی جاتی ہیں جن کو اپنانا ہم میں سے ہر ایک پر فرض ہونا چاہیے’۔

بھارتی اداکارہ نے مزید لکھا کہ ہمیں بچوں سے متعلق سوچنا چاہیے جو بغیر کسی جرم کے ہولناک جنگوں کا شکار ہوگئے اور وہ بے بس ہیں۔

دیا مرزا نے کہا کہ بطور ماں اور ایک انسان وہ سمجھتی ہیں کہ اس ہولناک جنگ کو رکنا چاہیے اور انسانیت کو بچانے کے لیے جنگ بندی ہونی چاہیے۔

اداکارہ نے کہا یاد رکھیں کہ بچے سب سے زیادہ پرامن دنیا کے مستحق ہیں، اپنے بچوں کی خاطر، انسانیت کے لیے ابھی جنگ بندی کریں!

واضح رہےکہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں اب تک 14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جن میں 5500 بچے اور متعدد خواتین بھی شامل ہیں جب کہ 33 ہزار سے زائد فلسطینی شہر زخمی ہیں۔

TAGGED:14 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیںFeaturedبچوں کی موت انصاف کا قتل عامبغیر کسی جرم کے ہولناک جنگوں کا شکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article میری ذاتی رائے میں پرویز مشرف کی سزا والا فیصلہ موجود ہے، معطل نہیں ہوا؛ جسٹس اطہر من اللہ
Next Article قطر نےاسرائیل -حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ میں چوتھی بار زخمی

کیرالا(ویب ڈیسک‌): بالی ووڈ کے اداکار ورون دھون ایک ہی فلم کی شوٹنگ کے دوران چوتھی مرتبہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا…

December 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

’نیوروٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت انسانی سوچ کیلئے خطرہ ہے‘؛ یونیسکو

پیرس (ٹیک ڈیسک): اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے (یونیسکو) نے خبردار کیا ہے کہ نیوروٹیکنالوجی اور مصنوعی…

July 14, 2023
پاکستان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کیے جائیں، عمران خان کی عدالت میں درخواست

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے…

August 23, 2024
صحت

عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عیدالاضحیٰ کے موقع پر جانور فروخت ہونے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف…

June 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?