Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی تنازعات کا فائدہ اسلحہ کمپنیوں کو: گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت ہوا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عالمی تنازعات کا فائدہ اسلحہ کمپنیوں کو: گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت ہوا
دنیاکاروبار

عالمی تنازعات کا فائدہ اسلحہ کمپنیوں کو: گزشتہ سال 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت ہوا

Published December 6, 2024
Tags: 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت Featured اسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندی عالمی تنازعات اور جنگوں غزہ میں اسرائیلی جارحیت فائدہ اسلحہ بنانے والی امریکی کمپنیوں کو یوکرین روس جنگ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): عالمی تنازعات اور جنگوں نے اسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندی کر دی۔دنیا بھر میں جاری تنازعات، یوکرین روس جنگ اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سب سے زیادہ فائدہ اسلحہ بنانے والی امریکی کمپنیوں کو ہوا۔اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال ہتھیار بنانے والی دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں نے مجموعی طور پر 632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروخت کیا۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال دنیا بھر میں فروخت ہونے والا 50 فیصد جنگی سامان صرف امریکی کمپنیوں نے بنایا تھا۔

گزشتہ برس امریکی کمپنیوں نے 317 ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کیے جبکہ چینی کمپنیاں 130 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کے ساتھ دوسرے نمبر پررہیں۔

ٹاپ 100 کمپنیوں کی فہرست میں 3 بھارتی کمپنیاں بھی شامل ہیں تاہم پاکستان کی کوئی کمپنی موجود نہیں۔

فہرست میں ٹاپ 10 کمپنیوں میں چین کی3 ، روس اور برطانیہ کی ایک، ایک کمپنی شامل ہے، یوکرین کی جنگ سے جنگی سامان بنانے والی روسی کمپنیوں نے 25 ارب ڈالر سے زیادہ کے ہتھیار فروخت کیے ہیں۔

TAGGED:632 ارب ڈالر کا جنگی ساز و سامان فروختFeaturedاسلحہ ساز کمپنیوں کی چاندیعالمی تنازعات اور جنگوںغزہ میں اسرائیلی جارحیتفائدہ اسلحہ بنانے والی امریکی کمپنیوں کویوکرین روس جنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جے یو آئی کا حکومت کا بھی الٹی میٹم: 8 دسمبر تک مدارس بل منظور نہ ہوا تو اسلام آباد کا رخ کرینگے: مولانا غفور حیدری
Next Article آج سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سندھ میں‌سرد اور تیز ہوائیں‌ چلنے کا امکان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

شکر کا کم استعمال، رکھے آپ کی صحت کو بحال

کراچی (ریسرچ ڈیسک): میٹھا کھانا کسے پسند نہیں ہے، دنیا بھر میں لوگوں کی بڑی تعداد مختلف طرح کے میٹھے…

January 24, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

جیمزویب دوربین کےانکشافات:کائنات کی تشکیل کی تھیوری تبدیل ہوسکتی

پیساڈینا، کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): جیمزویب خلائی دوربین سے دیکھی گئی کچھ اہم ترین کہکشاؤں کو دیکھ کر معلوم ہوا ہے…

February 25, 2023
پاکستان

امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور…

March 23, 2023
پاکستان

پشاور میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…

March 15, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?