Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی گرفتاری: پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود

Published March 5, 2023
Tags: زمان پارک میں شو ڈاؤن شتعل کارکنوں نے نعرے لگائے کار سرکار میں رکاوٹ
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور کے باہر موجود ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے زمان پارک میں موجود کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں زندگی میں کسی انسان کے سامنے جھکا نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔اسلام آباد پولیس، اپنے پنجاب پولیس کے ہم منصبوں کے ساتھ عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں عدالت کی سماعتوں سے مسلسل غیر حاضری پر ان کے ناقابل ضمانت وانٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد حراست میں لینے کے لیے دن کے اوائل میں عمران خان کی رہائش گاہ پر پہنچی تھی۔

70 سالہ سابق وزیراعظم، جو گزشتہ سال وزیر آباد میں قاتلانہ حملے میں گولی لگنے سے صحت یاب ہو رہے ہیں، اسلام آباد کی سیشن عدالت میں زیر سماعت اس کیس میں فرد جرم کی سماعت کی سماعت سے تین بار غیر حاضر ہوچکے ہیں۔

لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے بعد کارکنوں کو 10 بجے تک زمان پارک کے باہر رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے زمان پارک میں ایک تقریب سے خطاب کیا۔

عمران خان کی زمان پارک میں تقریر کے بعد کارکنوں کو 10 بجے تک گھر کے باہر رہنے کی ہدایت کی گئی۔

اعلانات میں کہا گیا کہ آپ جانباز اسکواڈ ہیں، رات دس بجے تک باہر رہنا ہے، امپورٹڈ حکومت چاروں طرف سے پولیس لے کرآگئی ہے لہٰذا اندیشہ ہے گرفتاری کریں۔

اعلان میں ہدایت کی گئی کہ آپ نے رات دس بجے تک رہنا ہے پھر لاہور کے دوست آجائیں گے۔

خیال رہے کہ عمران کی گرفتاری کیلئے زمان پارک میں شو ڈاؤن ہوا، کارکن کار سرکار میں رکاوٹ ڈالنے بیچ میں آگئے، مشتعل کارکنوں نے نعرے لگائے، عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز نے نوٹس وصول کیے اور پولیس کو بتایا کہ عمران خان دستیاب نہیں ہیں۔

TAGGED:زمان پارک میں شو ڈاؤنشتعل کارکنوں نے نعرے لگائےکار سرکار میں رکاوٹ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی آرٹس کونسل: تین روزہ چھٹا سندھ لٹریچر فیسٹیول اختتام پذیر
Next Article یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئینی ترمیم، بلاول بھٹو زرداری بڑے سیاستدان بن کر ابھرے

(ویب ڈیسک): لاہور: 26 ویں آئینی ترمیم بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی پارٹیوں کو ایک پلیٹ فارم اکٹھا کر کے…

October 21, 2024
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کررہی ہے، جس…

May 13, 2024
پاکستان

سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا کہنا درست نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس…

June 23, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?