Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا
پاکستانکھیل

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: پاکستان کی پہلی کامیابی، جاپان کو ہراکر دوسرے نمبر پر آگیا

Published September 11, 2024
Tags: Featured ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 پاکستان کی پہلی کامیابی پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا
Share
SHARE

شہنگھائی (اسپورٹس ڈیسک): ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024 میں پاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی ، دوسرے کواٹر میں سفیان خان نے ایک اور گول کرکے پاکستان کی برتری دگنی کردی۔

لیکن سات منٹ بعد جاپان نے پنالٹی کارنر پر گول کرکے ایک گول کا خصارہ کم کیا ، دونوں ٹیموں نے چوتھے کواٹر میں گول کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی یہ پہلی کامیابی ہے، اس قبل کھیلے گئے دونوں میچ ڈرا ہوگئے تھے۔

پاکستان پانچ پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔

TAGGED:Featuredایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی 2024پاکستان کی پہلی کامیابیپاکستان نے جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملائیکہ اروڑا کے والد نے عمارت کی چھت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
Next Article پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حج پالیسی 2025 منظور : آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین سعادت حاصل کرسکیں‌گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی…

October 10, 2024
پاکستانتازہ ترین

مٹیاری میں سستا آٹا نہ ملنے کی شکایات پر ڈی سی کا سخت نوٹس

مٹیاری (نجات نیوز): مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر نے ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں حکومت سندھ…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترینکاروبار

پنجاب سے کے پی کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد، فلور ملز کی ہڑتال

پشاور(ویب ڈیسک ): پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا کو گندم کی ترسیل پر پابندی عائد کردی۔چیئرمین خیبرپختونخوا فلور ملز ایسوسی ایشن…

May 8, 2023
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی نیلامی کیخلاف عوامی تحریک کا لانگ مارچ

گاڑھو- ساکرو (ویب ڈیسک): نگران حکومت کی جانب سے زرعی انقلاب اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینیں…

January 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?