Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان پر حملے کا ملزم نوید بشیرکا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان پر حملے کا ملزم نوید بشیرکا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ
پاکستانتازہ ترین

عمران خان پر حملے کا ملزم نوید بشیرکا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ

Published January 3, 2023
Tags: جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں عمران خان پر قاتلانہ حملے ملزم نوید بشیر
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کے مقدمے انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم نوید بشیر کو مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میں دے دیا جس کے بعد ملزم کے جسمانی ریمانڈ کا دورانیہ 53 دن ہو جائے گا۔ ملزم نوید کو 9 جنوری کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رانا زاہد اقبال نے ملزم نوید بشیر کے خلاف کیس پر سماعت کی، ملزم نوید کی طرف سے میاں داؤد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی نے ملزم نوید کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔ دوران سماعت سرکاری وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم کا ایک پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے اور ملزم کے مالی اثاثوں، بینک اکاؤنٹس کی بھی جانچ پڑتال کرنی ہے لہٰذا مزید 30 دن کا ریمانڈ درکار ہے۔

ملزم نوید کی طرف سے میاں داؤد ایڈووکیٹ نے مزید جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ پراسیکیوشن ملزم نوید کی حد تک تفتیش مکمل کر چکی ہے، ملزم سے اب کوئی برآمدگی نہیں ہونی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کیا اور بعد ازاں جے آئی ٹی کی 30 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو 6 دن کے جسمانی ریمانڈ پر جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا۔ عدالت نے اس کیس میں ایک دوسرے ملزم وقاص کا بھی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔

TAGGED:جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی حراست میںعمران خان پر قاتلانہ حملےملزم نوید بشیر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسپیس میں‌فلم کی شوٹنگ:روس امریکہ سے بازی لے گیا،ٹریلر جاری
Next Article کراچی میں اومیکرون6 کی نئی قسم کی تصدیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ پر موجودہ مصیبتوں کاسبب مفاد پرست جاگیردارٹولہ اوراقتداری پارٹیاں ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے رہنما نصرت حسین چن کی چالیسویں کے موقع پر ترقی پسند ہاؤس حیدرآباد…

September 23, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی…

December 2, 2024
پاکستان

حکومت کا چیف جسٹس کو نشانہ بنانے اور انکے قتل کےفتوے پرسخت ایکشن کا اعلان، دھمکی پرتحریک لبیک کے نائب پر مقدمہ درج

اسلام آباد-لاہور (ویب ڈیسک): حکومت نے چیف جسٹس پاکستان کے خلاف قتل کے فتوے پر سخت ایکشن لینے کا اعلان…

July 29, 2024
پاکستانتازہ ترین

وفاقی کابینہ:مزید 5 نئے معاونین کا اضافہ،ارکان کی تعداد 83 ہوگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم شہباز شریف کے 5 نئے معاونین خصوصی کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?