Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: صدر زرداری کی خالی کردہ سیٹ NA 207 سے آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > صدر زرداری کی خالی کردہ سیٹ NA 207 سے آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
پاکستان

صدر زرداری کی خالی کردہ سیٹ NA 207 سے آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

Published March 17, 2024
Tags: Featured آصف علی زرداری کی خالی نشست الیکشن لڑوانے کا فیصلہ حلقہ این اے 207 شہید بینظیر آباد نواب شاہ سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری
Share
SHARE

نواب شاہ (ویب ڈیسک): پیپلزپارٹی نے آصف علی زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد ان کی خالی کی گئی نشست حلقہ این اے 207 شہید بینظیر آباد (نواب شاہ) سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 207 سے الیکشن لڑنے کے لیےکاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیے ہیں، حلقے میں ضمنی انتخاب 21 اپریل کو ہوگا۔

بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ میں ریٹرننگ افسر کے دفتر پہنچ کر نامزدگی فارم جمع کرائے . اس موقعے پر سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو اور دیگر پارٹی رہنما بھی موجود تھے

این اے 207 سے عام انتخابات میں صدرمملکت آصف علی زرداری منتخب ہوئے تھے.

آصف علی زرداری نے 8 فروری کے الیکشن میں اس حلقے سے آزاد امیدوار شیر محمد رند کو شکست دےکر کامیابی حاصل کی تھی۔

TAGGED:Featuredآصف علی زرداری کی خالی نشستالیکشن لڑوانے کا فیصلہحلقہ این اے 207 شہید بینظیر آبادنواب شاہ سے ان کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بخار، درد کے علاج کی دوا بارپون سسپنشن کا بیچ 202 غیر معیاری قرار،مارکیٹ سے واپس منگوائی جائے؛ ڈریپ
Next Article ‘چڑیا کے عالمی دن’:محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے چڑیا شماری کا آغاز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیر اعظم نہیں، وزیر اعلیٰ کا امیدوار ہوں: پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین ( پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وہ فی الوقت…

November 26, 2023
پاکستانتازہ ترین

عوام کیلیے ایک اور خواب: مہنگائی سے نجات دلانا اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی…

October 29, 2023
دنیا

تہران پر اسرائیلی فضائی حملہ: سعودیہ کی مذمت، اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا؛ایران کا ردعمل

تہران (ویب ڈیسک): اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت…

October 26, 2024
پاکستان

سیلاب: ملتان سے3 لاکھ افراد کی نقل مکانی، گڈو بیراج میں درمیانے درجے کا سیلاب

ملتان (ویب ڈیسک): مشرقی دریاؤں میں پانی کی بلند سطح سے وسطی پنجاب میں سیلاب کے بعد آج ملتان کی…

August 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?