Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ‘چڑیا کے عالمی دن’:محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے چڑیا شماری کا آغاز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ‘چڑیا کے عالمی دن’:محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے چڑیا شماری کا آغاز
پاکستانتازہ ترین

‘چڑیا کے عالمی دن’:محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے چڑیا شماری کا آغاز

Published March 17, 2024
Tags: چڑیا شماری کا آغاز کراچی میں پہلی بار محکمہ جنگلی حیات سندھ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں پہلی بار چڑیا شماری کا آغاز کردیا۔ہر سال 20 مارچ کو منائے جانے والے ’چڑیا کے عالمی دن‘ کی مناسبت سے محکمہ جنگلی حیات سندھ نے آج سے چڑیا شماری کا آغاز کیا ہے۔ اس چڑیا شماری کے نتائج کا اعلان 20 مارچ کو کیا جائے گا۔

جنگلی حیات سے لگاؤ رکھنے والے شہری آج سے اس مہم میں شامل ہورہے ہیں۔ مہم کے دوران ملنے والی چڑیا کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے کے ساتھ ان کی لوکیشن بھی نوٹ کی جارہی ہے۔

چڑیا ماحولیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ ماحول اور کسان دوست پرندہ ہے اور یہ فصلوں اور پودوں کے لیے نقصان دہ کیڑوں کے پھیلاؤ کو قابو میں رکھتی ہیں۔

TAGGED:چڑیا شماری کا آغازکراچی میں پہلی بارمحکمہ جنگلی حیات سندھ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صدر زرداری کی خالی کردہ سیٹ NA 207 سے آصفہ بھٹو الیکشن لڑیں گی،کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
Next Article رحیم یار خان: تاوان کی رقم وقت پر نہ دینے پر ڈاکوؤں نے 2 مغویوں کو قتل کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی: تاجرکو 3کروڑبھتےکی پرچی بھیجنے والاگینگ گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی پولیس نے تاجر کو 3 کروڑ روپے بھتے کی پرچی گولی کے ساتھ بھیجنے والے…

March 26, 2023
پاکستان

دادو کی معزز شخصیت منظور شاھ کی قادر مگسی سے ملاقات،ایس ٹی پی میں شمولیت کا اعلان

(ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی سے دادو کی معزز شخصیت، سابق قوم پرست رہنما…

October 4, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد شروع:پی آئی اے کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب کرلی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے اظہاردلچسپی کی درخواستیں 3 مئی تک طلب…

April 2, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ: پاکستانی طلبا نے 4 میڈلز جیت کرجھنڈے گاڑ دیے

کوالا لمپور (ٹیک ڈیسک): پاکستان نے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں 4 میڈلز جیت لیے۔ملائیشیا میں ہونے والے انٹرنیشنل نیوکلیئر…

August 5, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?