Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب
پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب

Published September 26, 2023
Tags: عدالت نے نوٹس جاری کرکے 10 اکتوبر کو طلب کر لیا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔سپریم کورٹ سے نیب ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیے جانے کے بعد قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرانے کا عمل جاری ہے۔

نیب نے جانچ پڑتال کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا ریکارڈ بھی احتساب عدالت میں جمع کرادیا۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریکارڈ جمع ہونے کے بعد اسحاق ڈار کو نوٹس جاری کرکے 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

دوسری جانب کراچی کی احتساب عدالت میں ڈاکٹر عاصم و دیگرکے خلاف نیب ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کردیا گیا اور عدالت نے عاصم حسین سمیت 8 ملزمان کو 7 اکتوبر کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

TAGGED:عدالت نے نوٹس جاری کرکے 10 اکتوبر کو طلب کر لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!
Next Article کراچی:گاڑیوں کے ڈیلر عزیز سیکھاکے گھر چھاپہ، تکیوں سےغیر ملکی کرنسی برآمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: دھماکے کیلئے 70 سے 80 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ رپورٹ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں گزشتہ شب جناح ٹرمینل کےقریب ہونے والے دھماکے کی بم ڈسپوزل یونٹ کی رپورٹ میڈیا…

October 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

خضدار دھماکوں‌سے لرز اُٹھا، 13 افراد زخمی ہوگئے

خضدار میں زوردار دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے بلوچستان کے شہر خضدار میں عمر فاروق چوک کےقریب زور دار…

December 19, 2022
پاکستانتازہ ترین

ڈیموں کے بھیانک نتائج: زیریں سندھ میں‌دریامیں پانی کی قلت، ٹی ڈی ایس بڑھنےسے لاکھوں لوگ جان لیوا بیماریوں میں‌مبتلا

حیدرآباد: (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے پینے کے لیے اٹھائے جانے والے پانی میں 250 کے بجائے 720 ٹی ڈی…

March 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈارکی اماراتی2 ارب ڈالر رول اوور کیے جانے کی تصدیق

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اماراتی حکومت کیجانب اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھوائے گئے 2 ارب ڈالر رول اوور…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?