Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’’پاکستان آئیڈل‘‘ کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی آرٹس کونسل میں ہوں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’’پاکستان آئیڈل‘‘ کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی آرٹس کونسل میں ہوں گے
انٹرٹینمنٹ

’’پاکستان آئیڈل‘‘ کے آڈیشنز 31 اگست کو کراچی آرٹس کونسل میں ہوں گے

Published August 30, 2025
Tags: 31 اگست بروز اتوار کراچی کے آرٹس کونسل میں Featured آڈیشنز کا اگلا مرحلہ پاکستان آئیڈل پاکستان کا نیا موسیقی کا مقابلہ
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کا نیا موسیقی کا مقابلہ “پاکستان آئیڈل” شروع ہونے والا ہے جس کے آڈیشنز کا اگلا مرحلہ 31 اگست بروز اتوار کراچی کے آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔اس سے قبل آڈیشنز کا آغاز سکھر سے ہوا، جس کے بعد ملتان، لاہور اور راولپنڈی میں بھی یہ سلسلہ جاری رہا، جہاں کئی باصلاحیت گلوکاروں نے اپنی آوازوں سے ججز کو متاثر کیا۔

کراچی میں ہونے والے آڈیشنز کے لیے نوجوان گلوکار بڑی تعداد میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔ شہر میں موسیقی سے وابستہ نوجوان اپنی آواز کو نکھارنے کے لیے ریاضت کر رہے ہیں اور اپنی پرفارمنس بہتر بنانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

“پاکستان آئیڈل” کا یہ نیا سیزن نجی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ یہ پلیٹ فارم ان نوجوانوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو موسیقی کی دنیا میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔

TAGGED:31 اگست بروز اتوار کراچی کے آرٹس کونسل میںFeaturedآڈیشنز کا اگلا مرحلہپاکستان آئیڈلپاکستان کا نیا موسیقی کا مقابلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا، چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی رہا
Next Article PTA نےمتعدد سمز کے استعمال پر فون بلاک کرنے کی افواہوں کی تردید کر دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خواجہ سعد کی کل تک ریلوے ملازمین کو تنخواہیں دینے کی یقین دہانی

لاہور (نیوز ڈیسک): وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفییق کا کہنا ہے کہ کل تک ریلوے کے تمام ملازمین کی تنخواہیں…

January 31, 2023
پاکستان

ویلنٹائن ڈے کو سندھ میں”سندھ سے محبت” کے طور پر منایا گیا

کراچی (ویب ڈیسک): محبت کے عالمی دن کو سندھ میں "دھرتی سے محبت- سندھ سے محبت" کے طور پر منایا…

February 15, 2023
کھیل

ICCنے ورلڈکپ میں میچ تبدیلی کی پی سی بی کی درخواست منظور کرلی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز…

June 28, 2023
پاکستان

خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر…

February 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?