Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ICCنے ورلڈکپ میں میچ تبدیلی کی پی سی بی کی درخواست منظور کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ICCنے ورلڈکپ میں میچ تبدیلی کی پی سی بی کی درخواست منظور کرلی
کھیل

ICCنے ورلڈکپ میں میچ تبدیلی کی پی سی بی کی درخواست منظور کرلی

Published June 28, 2023
Tags: Featured دونوں وارم اپ میچز بھارت کے شہر حیدر آباد میں غیر ایشیائی حریف سے میچ پاکستان کیلئے مفید
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ وارم اپ میچز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی درخواست منظور کرلی۔گزشتہ روز بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ 2023 کیلئے باضابطہ شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، شیڈول کے مطابق سال کے آخر میں منعقدکیےجانے والا کرکٹ کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ 46 دنوں پر مشتمل ہوگا جس کیلئے بھارت کے 10 مقامات کو منتخب کیا گیا ہے۔

ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہوگا جب کہ فائنل 19 نومبرکو کھیلا جائےگا، پہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان بھارت کے شہر احمد آباد میں ہوگا، پاکستان پہلا میچ 6 اکتوبرکو کوالیفائر ون کے خلاف حیدر آباد میں کھیلےگا، 15 اکتوبر کو پاکستان بھارت کا مقابلہ احمد آباد میں ہوگا۔

بڑے ٹورنامنٹ سے قبل وارم اپ میچز 29 ستمبر سے شروع ہوکر 3 اکتوبر تک جاری رہیں گے، وارم میچز بھارت کے شہر حیدرآباد ، تھیرووننتھاپورم اور گوہاٹی میں کھیلےجائیں گے۔

پی سی بی نےکچھ روز قبل ورلڈکپ وارم اپ میچز میں افغانستان کے خلاف رکھا گیا مجوزہ وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی ، ذرائع نے بتایا تھا کہ پاکستان نےکہا کہ وارم اپ کیلئے افغانستان کے بجائے کسی غیر ایشیائی حریف سے میچ رکھ دیا جائے تاکہ پاکستان کیلئے مفید ثابت ہوسکے۔

پاکستان نے ورلڈ کپ میں افغانستان سے وارم اپ میچ تبدیل کرنے کی درخواست کردی

پی سی بی نے اس سلسلے میں یہ جواز پیش کیا تھا کہ ورلڈ کپ سے قبل ہونے والے ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم افغانستان سے مقابلہ کرچکی ہوگی اس لیے دوبارہ وارم اپ میچ میں بھی کھیلنا زیادہ مفید نہیں ہوگا لہٰذا غیر ایشیائی ٹیم سے میچ کرادیا جائے۔

پاکستان ٹیم وارم اپ میچز کن ٹیموں کے خلاف کھیلے گی؟

پی سی بی کی درخواست کو آئی سی سی کی جانب سے منظور کرلیا گیا ہے، جس کے بعد اب پاکستان ٹیم 29 ستمبر اور 3 اکتوبر کو اپنے وارم اپ میچز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گی۔

پاکستان ٹیم اپنے دونوں وارم اپ میچز بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھیلے گی۔

TAGGED:Featuredدونوں وارم اپ میچز بھارت کے شہر حیدر آباد میںغیر ایشیائی حریف سے میچ پاکستان کیلئے مفید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جا رہی ہے
Next Article PCB میں بےضابطگیاں،نجم سیٹھی دورکا آڈٹ کرانےکا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پالیسیوں پر امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان نے غزہ کے معاملے پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔العربیہ کی رپورٹ…

April 26, 2024
دنیا

ایران میں سابق نائب و زیر دفاع کوجاسوسی کے الزام میں پھانسی

کراچی (ویب ڈیسک): ایران میں برطانوی شہریت رکھنے والے سابق نائب و زیر دفاع علی رضا اکبری کوپھانسی دیدی گئی۔…

January 14, 2023
پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن…

March 25, 2023
پاکستان

رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب پر حملہ،فائرنگ میں ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق اور 3 زخمی

ڈہرکی (ویب ڈیسک): گھوٹکی کی تحصیل ڈہرکی میں رکن سندھ اسمبلی جام مہتاب حسین ڈہر کی گاڑی پر فائرنگ سے…

March 16, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?