Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار
پاکستان

خاتون سمیت3 افراد کے قتل کے الزام میں سردار کھیتران گرفتار

Published February 22, 2023
Tags: Featured خاتون 2 بیٹوں سردار کھیتران قتل کھیتران حراست میں
Share
SHARE

بارکھان (ویب ڈیسک): بارکھان میں خاتون اور اس کے 2 بیٹوں کے قتل کے الزام میں بلوچستان کے برطرف وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس نے بلوچستان کے وزیر مواصلات سردار عبدالرحمان کھیتران کو حراست میں لینے کی تصدیق کر دی ہے۔

پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سردار عبدالرحمان کھیتران کو بارکھان میں 3 افراد کے قتل کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے اور تفتیش کے بعد مزید گرفتاریاں بھی متوقع ہیں۔

یاد رہے کہ سردار عبدالرحمان کھیتران پر گراں ناز مری اور ان کے بیٹوں کو یرغمال بنانے اور قتل کرنے کا الزام ہے۔

سردار عبدالرحمان کھیتران نے خود پر لگے الزامات کی سختی سے تردید کی تھی جبکہ سردار عبدالرحمان کھیتران کے گھر سے گراں ناز مری کے بچوں کی مبینہ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جس میں سردار عبدالرحمان کھیتران کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے بارکھان سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ان کے دو بیٹوں کی لاشیں ملیں، چند روز قبل سوشل میڈیا پر خاتون کی قرآن پاک ہاتھ میں لیے نجی جیل سے رہائی کی دہائیاں دیتی ہوئی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

TAGGED:Featuredخاتون 2 بیٹوںسردار کھیترانقتلکھیتران حراست میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلطانز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کنگز کو 3 رنز سے ہرادیا
Next Article کابینہ اراکین تنخواہ،مراعات نہیں لیںگے،بلز خود ادا کریںگے،وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سیف گھر کے باورچی ہیں، مجھےتو پانی ابالنا بھی نہیں آتا: کرینہ کپور

نئی دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر سیف…

August 22, 2023
پاکستان

قومی اسمبلی میں‌کارپوریٹ فارمنگ کیلیے پانی کے بہاؤ میں تبدیلی معاملے پربحث: فیصلہ کرنا ہوگا کہ کینال اور 48 لاکھ ایکڑ زمین چاہیے یا پاکستان؟خورشید شاہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل مؤخر کردیا گیا۔اسپیکر…

September 3, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا سے متعلق قوانین منظور: افواہیں پھیلانے والوں کو 15 سال سزا اور بھاری جرمانہ ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں…

October 23, 2024
دنیاکاروبار

ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کی ملکیت کیساتھ دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ںٰیو یارک (ویب ڈیسک): دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم…

December 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?