Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا
پاکستان

بلدیہ فیکٹری کیس: رحمان بھولا،زبیر چریا کو پھانسی، رؤف صدیقی کو چھوڑ دیا گیا

Published September 11, 2023
Tags: Featured بریت کے خلاف سرکار کی اپیلیں مسترد کیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں جبکہ سابق صوبائی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کو بری کر دیا۔سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس میں دائر اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں جبکہ رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کے خلاف سرکار کی اپیل بھی مسترد کر دی، عدالت نے رؤف صدیقی کے علاوہ عبدالستار، اقبال ادیب خانم اور عمر حسن کی بریت کے خلاف سرکار کی اپیلیں مسترد کیں۔

اس کے علاوہ سندھ ہائیکورٹ نے عمر قید پانے والے 4 ملزمان کی اپیلیں منظور کر لیں، عدالت نے شاہ رخ، فضل، ارشد محمود اور علی محمد کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزمان کی عمر قید کے خلاف اپیلیں منظور کیں۔

یاد رہے کہ 11 ستمبر 2012 کو بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگنے سے 259 افراد جاں بحق ہوئے تھے جس میں عدالت نے فیکٹری مالک اور مینیجر کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا جبکہ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی سمیت دیگر کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔

TAGGED:Featuredبریت کے خلاف سرکار کی اپیلیں مسترد کیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کولمبو: پاک بھارت ٹاکرا آج بھی ممکن نہیں، صبح بارش، سارے دن کی پیشنگوئی
Next Article کراچی: سہراب گوٹھ میں پولیس مقابلہ ، اہلکار و ملزم زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ملک کے مختلف علاقوں میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی…

August 19, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

زیر سمندر آتش فشاں پھٹنے سے جاپان میں نیا جزیرہ بن گیا

ایوو جیما - جاپان (ویب ڈیسک): جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا…

November 9, 2023
پاکستان

کراچی: راشن تقسیم کے دوران بھگدڑ،11خواتین اور بچے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سائٹ ایریا نورس چورنگی پر ڈائنگ فیکٹری کی جانب سے راشن کی تقسیم کے…

March 31, 2023
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی…

February 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?