Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر
دنیا

تنخواہ میں گزارہ مشکل: برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج ہڑتال پر

Published February 1, 2023
Tags: Featured آج بڑی ہڑتال کر یں گے برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): تنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل ہو گیا، برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی ہڑتال کر یں گے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینز آج بڑی ہڑتال کر یں گے، ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد اساتذہ ہڑتال میں شرکت کریں گے۔

اساتذہ تنخواہوں میں اضافے نہ ہونے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں، اساتذہ کا کہنا ہے کہ تنخواہ کا دو تہائی حصہ رہن سہن میں نکل جاتا ہے، مہنگائی کی شدید لہر کی وجہ سے موجودہ تنخواہ میں گزارہ کرنا مشکل ہو چکا ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ اس ہڑتال سے ملک میں 23 ہزار اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہوں گی۔

اساتذہ کی ہڑتال، برطانیہ میں 23 ہزار اسکول متاثر ہوں گے

واضح رہے کہ دو روز قبل ایجوکیشن سیکریٹری اور ٹیچرز یونین کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے، محض آدھے گھنٹے پر مشتمل یہ مذاکرات بری طرح ناکام ہو گئے تھے۔

تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات کے لیے اساتذہ کی ہڑتال میں دوسرے شعبوں سے وابستہ لوگ بھی شرکت کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredآج بڑی ہڑتال کر یں گےبرطانیہ میں اساتذہ اور ٹرید یونینزتنخواہ میں ملازمین کا گزارہ کرنا مشکل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی معیشت:کمپنیوں نے 8 ماہ میں ریکارڈ کھربوں روپے جمع کر لیے
Next Article پاکستان مخالف فلم پٹھان کی ڈٰی ایچ اے کراچی میں غیرقانونی نمائش
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا

لتاخیہ - ماسکو- جبالیا (ویب ڈیسک): شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے…

November 2, 2023
پاکستانکاروبار

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ…

June 12, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب

(ٹیک ڈیسک): پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی…

November 4, 2024
پاکستان

کراچی: ملیر میں تیز آندھی کیساتھ بارش، گلستانِ جوہر میں ژالہ باری

کراچی(ویب ڈیسک): ملیر کے مختلف علاقوں میں گہرے بادل چھاگئے اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ملیر…

October 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?