Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان: کیچ میں سڑک کنارے بم دھماکہ، 3 افراد جاں بحق

Published November 19, 2023
Tags: Featured دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں
Share
SHARE

تربت (ویب ڈیسک): بلوچستان میں ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا اور جاں بحق افراد اسی گاڑی میں سوار تھے۔ جاں بحق افراد کا تعلق بالگتر سے بتایا جاتا ہے جن میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے دھماکے کے محرکات کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

TAGGED:Featuredدھماکے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیاسیکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیتن یاہو کو بغیر مقدمہ چلائے گولی ماردی جائے، بھارتی پارلیمنٹیرین راج موہن
Next Article ورلڈ کپ: بھارت کو چھٹی بار شکست، آسٹریلیا چھٹی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

فاروق ستار کراچی کو بوری بند لاشوں کا مرکز بنانیوالی جماعت سےعلیحدگی اختیار کریں،عوام سےمعافی مانگیں؛بیریسٹر ارسلان

کراچی (ویب ڈیسک): میئر سکھر اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں…

July 20, 2025
پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان:دہشتگردوں اور فورسز میں جھڑپ،2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک…

February 3, 2023
پاکستان

ساحلی ماحولیات تباہ، گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا

حب (ویب ڈیسک): گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگت اختیار کرگیا۔گڈانی جیٹی کے پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ…

August 2, 2025
انٹرٹینمنٹ

لیجنڈری مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں برسی منائی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): اپنے دلچسپ انداز اور اداکاری سے چہروں پر ہنسی بکھیرنے والے مزاحیہ اداکار رنگیلا کی آج 19ویں…

May 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?