Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی
دلچسپ و عجیب

وقت پر کھانا نہ دینے پر بیٹے نے ماں کو تشدد کے بعد آگ لگا دی

Published October 26, 2023
Tags: Featured پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا گریجوایشن کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے
Share
SHARE

مہاراشٹرا (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہارشٹرا کے ایک گاؤں میں سفاک بیٹے نے وقت پر کھانا نہ دینے پر ماں کو آگ لگا دی۔مہاراشٹرا پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 26 سالہ بیٹے نے انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سے گریجوایشن کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے لیکن فی الحال بے روز گار ہے۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ بیٹا رات کے کھانے کیلئے انتظار کر رہا تھا کہ کھانا میں تاخیر پر وہ غصے سے آگ بگولہ ہوگیا اور اپنی ماں سے لڑنے جھگڑنے لگا، بات اس حد تک آگے بڑھ گئی کہ پہلے بیٹے نے ماں کو لاٹھی سے مارا اور پھر گھسیٹتے ہوئے گھر کے باہر لے گیا جہاں اس نے اپنی ماں کو درانتی سے تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر سوکھی گھانس اور لکڑیاں رکھ کر ماں کو آگ لگا دی۔

واقعے کا علم ہوتے ہی پڑوسی موقع پر جمع ہوگئے اور پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے شدید زخمی خاتون کو اعلاج کیلئے اسپتال منتقل کیا۔

پولیس کے مطابق ماں کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد بیٹا جنگل میں جا کر چھپ گیا جس کی تلاش میں پولیس جب جنگل میں پہنچی جہاں وہ پولیس اہلکاروں کو بھی درانتی کے ذریعے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا اور 2 گھنٹے کی محنت کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

TAGGED:Featuredپولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیاگریجوایشن کی تعلیم حاصل کر رکھی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article صیہونی ریاست غیر قانونی ہے، فلسطینیوں کو تمام زمینیں واپس کی جائیں: یہودی پیشوا
Next Article وفاقی وزرا انتخابات پر اثرانداز؛ نگراں وزیراعظم کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

گہری نیند دماغ کو بوڑھا نہیں‌ہونے دیتی

کیلیفورنیا (ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گہری نیند بوڑھے افراد کو یاداشت کے کمزور ہونے…

May 13, 2023
دلچسپ و عجیب

امریکی گلوکارہ نے قومی ترانے کے دوران گالی نکال دی، بعد میں معافی مانگ لی

نیویارک (ویب ڈیسک): امریکی گلوکارہ لومس نے قومی ترانہ پڑھنے کے دوران منہ سے گالی نکلنے پر معافی مانگ لی۔برطانوی…

November 4, 2024
پاکستان

شمالی وزیرستان: رزنک میں بم دھماکا، 4افراد جاں بحق، 8 زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن رزمک میں بم دھماکے کے باعث چار افراد جاں بحق اور 8…

August 26, 2024
پاکستانکھیل

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل: شاہینزکو شکست،ایڈیلیڈ اسٹرائیکرزنے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

ڈارون (اسپورٹس ڈیسک): ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز…

August 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?