Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک
پاکستانکاروبار

بلوچستان: سمندری مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک

Published September 15, 2025
Tags: Featured بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے مچھلی سمندری آلودگی کی وجہ سے جانوروں کی ہلاکت مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک مچھلی کے پیٹ کو صاف کرنے کے بعد اس کی آنتیں مرغیوں اور بلیوں کو دی گئیں
Share
SHARE

گوادر (ویب ڈیسک): بلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاک ہو گئے۔مقامی ذرائع ضلع گوادر سے مکران بھر میں ترسیل ہونے والی مچھلیوں میں چھوٹے سائز کی مچھلی کاشُک یا کےٹو بھی شامل ہوتی ہے، گزشتہ دنوں اس مچھلی کے پیٹ کو صاف کرنے کے بعد اس کی آنتیں مرغیوں اور بلیوں کو دی گئیں ۔علاقہ مکینوں کا دعویٰ ہے کہ مچھلی سمندری آلودگی کی وجہ سے جانوروں کی ہلاکت کا باعث بن رہی ہے، مچھلی پالتو مرغیوں، بلیوں اور کتوں نے کھائی جس کے بعد وہ طور پر فوری ہلاک ہو گئے۔

اس حوالے سے ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کا کہنا ہے کہ گوادر کا پانی آلودہ نہیں، اس لیے مچھلیاں زہریلی نہیں ہو سکتیں، تاہم بعض اوقات مچھلیاں نقصاندہ کائی کھانے کے بعد زہریلی ہو سکتی ہیں، ممکمنہ طور پر جانوروں کی ہلاکت کی وجہ بھی یہی ہو سکتی ہے۔

ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان محمد معظم خان کا کہنا ہے ممکنہ طور پر نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے کے دوران مچھلی آلودہ ہو گئی ہو یا مچھلی کا پیٹ باسی ہو گیا ہو، باسی مچھلی پالتو جانوروں کے لیے نقصان دہ ہو سکتی ہیں۔

معظم خان کا کہنا ہے کہ گوادر کی سارڈینز کھانے سے کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے، یہ مچھلی پاکستان سے بھی بڑی مقدار میں برآمد کی جاتی ہیں۔

TAGGED:Featuredبلوچستان کے علاقے کیچ میں مچھلی کھانے سےمچھلی سمندری آلودگی کی وجہ سے جانوروں کی ہلاکتمچھلی کھانے سے متعدد پالتو جانور ہلاکمچھلی کے پیٹ کو صاف کرنے کے بعد اس کی آنتیں مرغیوں اور بلیوں کو دی گئیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محض بیانات اور تقریریں کافی نہیں‘ مسلمان ممالک مشترکہ آپریشن روم بنائیں، ایران کی تجویز
Next Article ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم کو پاکستانی کرکٹرز سے ہاتھ ملانے سے منع کیا؛ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پی ایس ایل میں بے ضابطگیاں:سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا؛آڈیٹر جنرل رپورٹ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل کا سرمایہ قارون کا خزانہ سمجھ کر لٹایا گیا جب کہ اکاؤنٹس میں کئی…

December 25, 2023
دنیا

غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیل میں ملک گیر ہڑتال، احتجاجی مظاہرے، جلاؤ گھیراؤ

تل ابیب (ویب ڈیسک): غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں آج ملک گیر ہڑتال اور احتجاج کی کال…

August 17, 2025
پاکستان

سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے قومی…

July 20, 2023
کھیل

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

(ویب ڈیسک):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز…

March 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?