Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا
دنیا

بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا

Published August 6, 2024
Tags: Featured عوامی لیگ کے رہنماؤں کے گھروں پر مشتعل مظاہرین نے حملے بھی کیے۔
Share
SHARE

ڈھاکا(ویب ڈیسک ): بنگلادیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے رہنما کے ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نے عوامی لیگ جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری کے جیسور میں واقع زابیر انٹرنیشنل ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ ہوٹل میں آتشزدگی کی اطلاع کل 4 بجے ملی اور فائر حکام 12 گھنٹے بعد آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے، اس دوران بیشتر افراد کی موت دم گھٹنے سے ہوئی اور ان کی لاشیں ہوٹل کی مختلف منزلوں سے ملیں۔

بنگلادیشی میڈیا کے مطابق فائر حکام ہجوم کی مزاحمت کی وجہ سے کافی دیر تک آگ بجھانے کا کام شروع نہ کرسکے۔

واضح رہے کہ بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری مظاہروں میں 300 سے زائد افراد کی ہلاکت ہوئی جب کہ گزشتہ روز شیخ حسینہ واجد کے استعفیٰ دینے کے بعد عوامی لیگ کے رہنماؤں کے گھروں پر مشتعل مظاہرین نے حملے بھی کیے۔

TAGGED:Featuredعوامی لیگ کے رہنماؤں کے گھروں پر مشتعل مظاہرین نے حملے بھی کیے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انسداد دہشتگردی عدالت نے رؤف حسن کی ضمانت منظور کرلی
Next Article چیف جسٹس نے ہزاروں مربع فٹ خاندانی زمین قوم کیلئے دیدی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

چین میں افسوسناک واقعہ: اسکول بس نے 11 بچوں کو کچل دیا

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا۔عالمی خبر رساں…

September 3, 2024
دنیا

اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین، اقوم متحدہ کو اس کو سنجیدگی سے لے

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے دفاع کے دائرہ کار سے باہر ہو کر غزہ کے…

October 16, 2023
دنیا

آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا

سڈنی (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں فلسطین کے حق مظاہرہ، سڈنی ہاربر برج پر عوام کا سمندر اُمڈ آیا. ابتدائی تخمینے…

August 3, 2025
پاکستاندلچسپ و عجیب

پارا چنار میں‌تیندوا شہر میں گھس آیا، 2 افراد زخمی، زخمیوں نے تیندوے ماردیا

پارا چنار (ویب ڈیسک): پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔یہ اس طرح کا دوسرا…

November 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?