Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں افسوسناک واقعہ: اسکول بس نے 11 بچوں کو کچل دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین میں افسوسناک واقعہ: اسکول بس نے 11 بچوں کو کچل دیا
دنیا

چین میں افسوسناک واقعہ: اسکول بس نے 11 بچوں کو کچل دیا

Published September 3, 2024
Tags: Featured بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا بچے قطار بناکر مرکزی دروازے سے اسکول میں داخل ہو رہے تھے چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میں چین میں اسکول کے دروازے پر
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو ان کی بس نے کچل دیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میں صبح 7 بجے اُس وقت پیش آیا جب بچے قطار بناکر مرکزی دروازے سے اسکول میں داخل ہو رہے تھے۔

اس دوارن ایک تیز رفتار اسکول بس نے درجن کے قریب بچوں کو کچل دیا۔ بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں 11 ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی جب کہ زخمیوں کی تعداد کے حوالے سے متضاد اطلاعات ہیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بس کے قریب سڑک پر خون میں لتھڑے ہوئے یونی فارم میں ملبوس بچوں کی کچلی ہوئی لاشیں بکھری پڑی ہیں اور والدین ان کے نزدیک بیٹھے رو رہے ہیں۔

یاد رہے کہ چین میں کئی سرکاری اسکول اس ہفتے نئے تعلیمی سال کے لیے دوبارہ کھلے ہیں جہاں بے ہنگم ٹریفک اور حفاظتی تدابیر اختیار نہ کرنے باعث جان لیوا حادثات ہوتے رہتے ہیں۔

دو ماہ قبل ہی چین کے وسطی شہر چانگشا میں ایک گاڑی نے پیدل چلنے والوں کو کچل دیا تھا جس میں 8 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔

TAGGED:Featuredبچوں کو ان کی بس نے کچل دیابچے قطار بناکر مرکزی دروازے سے اسکول میں داخل ہو رہے تھےچین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میںچین میں اسکول کے دروازے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا، 6 افراد جاں بحق ، 13 زخمی
Next Article ریاست اور اس نظام پر عدم اعتماد:”ایسی سیاست سے بہترہے پکوڑے کی دکان لگالوں”؛اختر مینگل نےقومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج ہوگا جس میں پی ٹی آئی کا احتجاج متوقع ہے۔نجی…

August 4, 2025
کھیل

2 سال سے کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ نہیں ہوا، وسیم اکرم PCB پالیسیوں پر برہم

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان سے شکست کے بعد جہاں شائقین کرکٹ اداس ہیں وہی…

October 24, 2023
پاکستان

جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات میں تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): جیلوں میں مرد و خواتین ورکرز سے بدسلوکی اور تشدد کے الزامات پر انسانی حقوق کمیشن کی…

June 13, 2023
انٹرٹینمنٹ

انوشکا اور کوہلی لندن کیوں منتقل ہوئے:شور شرابے سے دور زندگی پرسکون ماحول میں گزارنا چاہتے ہیں

لندن (شوبز ڈیسک): بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے بھارت چھوڑ کر لندن منتقل ہونے کی خبروں کے…

July 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?