Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے
پاکستانکاروبار

ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے

Published December 30, 2022
Tags: Featured اسٹیٹ بینک پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر کمرشل بینکس
Share
SHARE

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے کے دوران 29 کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 5 ارب 80 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکس کے پاس 5 ارب 88 کروڑ57 لاکھ ڈالر موجود ہیں، ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں.

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) کے زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ40 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 5 ارب 80 کروڑ ڈالر کی تشویشناک سطح پر آگئے ہیں۔

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق 23 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے کے دوران 29 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 5 ارب 80 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

ایس بی پی حکام کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہےکہ 23 دسمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 29 کروڑ40 ڈالر کی کمی سے 5 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکس کے پاس 5 ارب 88 کروڑ57 لاکھ ڈالر موجود ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمارکے مطابق کمرشل بینکس کے زرمبادلہ کے ذخائر مرکزی بینک سے زیادہ ہوگئے ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر11 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$ 11.71 billion as of December 23, 2022. For details https://t.co/WpSgomnKT3 pic.twitter.com/cVUHF6ZBg9

— SBP (@StateBank_Pak) December 29, 2022

اسٹیٹ بینک پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا کہ بیرونی قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائرمیں 294 ملین امریکی ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 23 دسمبر 2022 کو ختم ہونے والے ہفتے تک 294 ملین ڈالر کی کمی سے 5.822 بلین ڈالر رہ گئے جو ایک ہفتہ قبل یعنی 16 دسمبر کو 6.116 بلین ڈالر تھے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سرکاری زرمبادلہ ذخائر کی موجودہ سطح نے دیوالیہ ہونے جیسی صورتحال پیدا کردی ہے۔ پاکستان آنے والے دنوں میں غیر ملکی تجارت کے لیے ادائیگی کرنے سے قاصر ہوسکتا ہے۔

معاشی امور کے ماہرین کے مطابق پاکستان کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً ایک ماہ کے درآمدی احاطہ تک گرگئے تاہم آئی ایم ایف کا پرگرام بحال نہ ہونے کی پاکستان دیوالیہ کی جانب جاسکتا ہے ۔

معیشت کے ماہرین نے کہا کہ ملک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر صرف ایک ماہ کے لیے درآمدی مدد فراہم کرنے کے قابل ہیں جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر اس سطح پر ہونے چاہئیں جو تین ماہ کا درآمدی احاطہ فراہم کر سکیں۔

واضح رہے کہ اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر 27 اگست 2021 کو ختم ہونے والے ہفتے تک 20.146 بلین ڈالر کی ریکارڈ بلند سطح پر تھے۔ تب سے سرکاری ذخائر میں 14.324 بلین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredاسٹیٹ بینک پاکستانزرمبادلہ کے ذخائرکمرشل بینکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی وکٹ کیپر ریشبھ پنت کار حادثے میں شدید زخمی
Next Article کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی لٹکتی تلوار: 7 دسمبر تک بجلی بلوں میں پھراضافے کا خدشہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ…

November 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 22 جولائی سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔پیٹرولیم ڈیلرز…

July 20, 2023
پاکستان

پی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، شناختی کارڈ و پاسپورٹ بلاک ہوگا: وزیر داخلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر برائے داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جو ریاست سے علیحدگی کی بات…

October 9, 2024
پاکستان

امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?