Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم
دنیا

بیلاروس کی کوششیں رنگ لے آئیں، ویگنر گروپ کا دستوں کو واپس کیمپوں میں جانے کا حکم

Published June 25, 2023
Tags: Featured ویگنر فوجیوں کے تحفظ کی ضمانت کے معاہدے پر بات چیت جاری
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): بیلاروس کی باغی ویگنر گروپ اور روسی قیادت کےدرمیان مصالحت کی کوششیں رنگ لے آئیں۔روسی خبرایجنسی کے مطابق بیلاروس کے صدر کی کوششوں کے بعد ویگنرگروپ روس میں پیش قدمی روکنے پر آمادہ ہوگیا اور سربراہ ویگنرگروپ یووگنی پری گوژن نے کشیدہ صورتحال کو کم کرنے پراتفاق کیا۔بیلاروس صدارتی دفتر نے بتایاکہ ویگنر فوجیوں کے تحفظ کی ضمانت کے معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔بیلاروس کے اعلان کے بعد روسی خبرایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ویگنرگروپ کے سربراہ یووگنی پری گوژن نے اپنے فوجیوں کو کیمپوں میں واپس جانے کا حکم دیا ہے۔سربراہ ویگنر کا کہنا تھاکہ خون ریزی سے بچنے کے لیے اپنے دستوں کو فوجی بیرکوں میں واپس بھیج رہے ہیں۔

امریکی صدارتی محل وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر بائیڈن اور نائب صدرکاملہ ہیرس کو روس کی صورتحال سے آگاہ کیاگیا۔

وائٹ ہاؤس نے بتایاکہ صدربائیڈن نے فرانسیسی، برطانوی اور جرمن سربراہان سے روس کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا، بات چیت میں امریکا اور دیگر ممالک نے یوکرین کے لیے جاری حمایت کا اعادہ کیا۔

خیال رہےکہ روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ نے مسلح بغاوت کی ہے اور روسی شہر روستوف کے فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے بغاوت کی ہے۔

یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر انہوں نے روسی وزارت دفاع کا رخ کیا۔

وہیں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا کہ ویگنر نے غداری کی اور ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا ہے، ویگنرگروپ ہیرو ہے جس نے ڈونباس کوآزادکرایا، اب ہمارا ردعمل سخت ہوگا اور روستوف میں اقدامات کرینگے۔

TAGGED:Featuredویگنر فوجیوں کے تحفظ کی ضمانت کے معاہدے پر بات چیت جاری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈون اور دیوان نے ملکر لگائی تاج محل کے سامنے سڑک پر جھاڑو
Next Article گائے نے 1 منٹ میں 10 کرتب دکھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانیوالی معروف شخصیات میں شامل

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی ایک ہزار کروڑ سے زائد کمانے والی…

June 19, 2023
کھیل

ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاک بھارت ٹیمیں احمد آباد میں آمنے سامنے

احمد آباد (اسپورٹس ڈیسک): کرکٹ ورلڈ کپ کا سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرا، آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں احمد…

October 14, 2023
صحت

گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع…

July 1, 2023
کھیل

ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب ڈٰیسک): ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔پاکستان…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?