Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا: اسحاق ڈار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا: اسحاق ڈار
پاکستانتازہ ترین

بلاول بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا: اسحاق ڈار

Published September 17, 2023
Tags: الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے چیئرمین پیپلز پارٹی کی تنقید پر ردعمل میں کہا کہ بلاول میرے لیے بیٹے کی طرح ہے اس لیے اس پر کچھ نہیں کہوں گا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے نیب قوانین میں کی گئی ترامیم ختم کرنے اور نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ 62 ون ایف بل پارلیمنٹ اور صدر کی منظوری کے بعد قانون بن چکا، اس قانون کے تحت نااہلیت کا دورانیہ 5 سال ہے، اس قانون سے نواز شریف اور جہانگیر ترین سمیت دیگر افراد مستفید ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ دوسرے مشترکہ کیس میں مریم نواز کی بریت ہو چکی ہے، نواز شریف کی پاکستان آمد اور الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے، ان کی پاکستان آمد فقیدالمثال استقبال ہوگا۔

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ن لیگ پر دبے الفاظ میں کی گئی تنقید پر اسحاق ڈار نے کہا کہ بلاول میرے لیے بیٹے کی طرح ہے اس پر کچھ نہیں کہنا چاہتا، پیپلز پارٹی کے ساتھ 17 ماہ تک اتفاق رائے سے فیصلے کیے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی سے اتحاد کی باتیں قبل از وقت ہیں، مسلم لیگ ن کو موقع ملا تو 2013 والا پاکستان بنانے کی کوشش کریں گے۔

TAGGED:الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی رکاوٹ نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، نو منتخب چیف جسٹس نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا
Next Article عمران خان نے2 بار نیب قوانین تبدیل کیے اس وقت بندیال کہاں تھے؟ شہباز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

منوڑہ واقعہ: ریسکیو اہلکاروں نے تیسری لاش بھی نکال لی

کراچی (ویب ڈیسک): منوڑہ کے سمندر میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق…

April 26, 2023
پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: سال کا وقت لینے کے باوجود PTI انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ…

July 1, 2024
پاکستاندنیا

مسقط میں مسجد پر فائرنگ، 50 پاکستانی زخمی،4 شہید،شناخت جاری

مسقط (ویب ڈیسک): عمان کے دارالحکومت مسقط میں پاکستانی سفارت خانے نے مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید…

July 16, 2024
تازہ ترینکھیل

پاکستان جونیئر لیگ ختم کرنے کے فیصلے پر رمیز راجا کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیئرمین رمیز راجا پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے…

January 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?