Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کرپشن کے ملزم پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید کی سزا، 2 کروڑ 15 لاکھ ادا کرنیکا بھی حکم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کرپشن کے ملزم پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید کی سزا، 2 کروڑ 15 لاکھ ادا کرنیکا بھی حکم
پاکستان

کرپشن کے ملزم پوسٹ ماسٹر کو 29 سال قید کی سزا، 2 کروڑ 15 لاکھ ادا کرنیکا بھی حکم

Published August 1, 2025
Tags: Featured اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا ملزم پوسٹ ماسٹر حامد پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا سناتے ہوئے لاکھوں روپے جرمانہ عائد کردیا۔ایف آئی اے کے مطابق اسپیشل جج سینٹرل راولپنڈی نے کرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزا سنائی۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ عدالت نے ملزم پوسٹ ماسٹر حامد پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ کا جرمانہ بھی عائد کیا۔

عدالت نے ملزم کو2کروڑ 15 لاکھ25 ہزار194 روپے محکمہ ڈاک کو ادا کرنےکا بھی حکم دیا ہے۔

ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق ملزم نے پینشن سیونگ بک میں 3کروڑ 52 لاکھ96 ہزار روپے سے زائد کی بوگس انٹریاں کی تھیں۔  

TAGGED:Featuredاسپیشل جج سینٹرل راولپنڈیکرپشن کے ملزم کو 29 سال قید کی سزاملزم پوسٹ ماسٹر حامد پر 20 لاکھ 10 ہزار روپے جرمانہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Next Article مائیکل جیکسن کا پرانا اور داغدار موزہ ہزاروں ڈالرز میں نیلام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، پیٹرول 276 روپے لیٹر ہوگیا

(ویب‌ڈیسک ):نگران حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔وزارت خزانہ نے قیمتوں میں…

February 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

بیٹے بہو کی علیحدگی کی افواہیں، امیتابھ بچن کا شادی شدہ جوڑوں کو مفید مشورہ

(ویب ڈٰیسک): ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بِگ بی’ کے نام سے مشہور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے ازدواجی زندگی میں…

August 16, 2024
کھیل

پی ایس ایل13 فروری سے، لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی ہوںگے

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا…

January 11, 2023
پاکستان

حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی آئی اے کی نجکاری کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا اعلان کر…

November 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?