Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان
انٹرٹینمنٹ

الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان

Published August 6, 2023
Tags: Featured بچے کے باپ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی معروف اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بیٹے کی پیدائش کے اعلان کے ساتھ نومولود کی تصویر بھی شیئر کر دی۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر نومولود بچے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ الیانا ڈی کروز نے بتایا کہ انھوں نے بیٹے کا نام کوا فونیکس ڈولان رکھا ہے۔

انسٹاگرام پوسٹ میں اداکارہ نے بچے کی پیدائش پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے لکھا کہ بیٹے کی آنے کی خوشی کو لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا ۔

واضح رہے کہ رواں برس اپریل میں اداکارہ الیانا ڈی کروز نے اپنے حاملہ ہونے کی اطلاع دی تھی جس کے بعد جولائی میں انھوں نے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ پہلی بار تصویر بھی شیئر کی تھی، انسٹا گرام پر بوائے فرینڈ کے ساتھ شیئر کی گئی تصویر کو الیانا نے ڈیٹ نائٹ قرار دیا تھا۔

تاحال اداکارہ کی جانب سے بچے کے باپ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا ہےتاہم بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الیانا نے اپنے بوائے فرینڈ مائیکل ڈولان سے رواں برس مئی میں شادی کرلی ہے۔

TAGGED:Featuredبچے کے باپ کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی
Next Article گلوبل ٹی ٹوئنٹی:پاکستان کے عباس آفریدی کی تباہ کن بولنگ، ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

عمران عباس کا لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے کیلئے عقیدت بھرا پیغام

لاہور(ویب‌ڈیسک ): پاکستانی اداکار عمران عباس نے انسٹاگرام پر لیجنڈری بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

June 28, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت: مردہ خاتون نے الیکشن جیت کر سب کو حیران کر دیا

اتر پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی موت کے تقریباً دو…

May 17, 2023
انٹرٹینمنٹ

سدھو کی اہلیہ نے صرف 40 دن میں کینسر کو کیسے شکست دی؟ سیاستدان نے ڈائٹ پلان بتادیا

(ویب ڈٰیسک): سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور میزبان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور نے اسٹیج 4 کینسر کو…

November 23, 2024
پاکستان

کراچی گلستان جوہر:مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم گھٹنے سے جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک 13 میں مین ہولز کی صفائی کے دوران 2 مزدور دم…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?