Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “اندھا بانٹے ریوڑیاں”: بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “اندھا بانٹے ریوڑیاں”: بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
پاکستانتازہ ترین

“اندھا بانٹے ریوڑیاں”: بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ

Published November 2, 2023
Tags: اضافے پر یکم اکتوبر سے عمل درآمد ہو گا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران حکومت نے مینجمنٹ پوزیشن (ایم پی) پر موجود بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایم پی 1، 2 اور 3 اسکیل کے لیے تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، ایم پی اسکیل کے لیے اضافے پر یکم اکتوبر سے عمل درآمد ہو گا۔

اعلامیے کے مطابق ایم پی سکیل1 کے لیے کم ازکم تنخواہ 5 لاکھ 54 ہزار 600 اور زیادہ سے زیادہ 6 لاکھ 99 ہزار 250 روپے تھی جو اب کم از کم تنخواہ 8 لاکھ 4180 روپے اور زیادہ سے زیادہ 11 لاکھ3 ہزار 920 روپے کر دی گئی ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایم پی 1 اسکیل کیلئے ٹرانسپورٹ مونٹائزیشن 95 ہزار 910 روپے رہے گا۔

وزارت خزانہ کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایم پی 2کے لیےکم از کم تنخواہ 2 لاکھ 55 ہزار750 اور زیادہ سے زیادہ 4لاکھ 13 ہزار 600 روپے تھی جو اب کم از کم تنخواہ 3 لاکھ 70 ہزار 850 روپے اور زیادہ سے زیادہ 5 لاکھ99 ہزار 740 روپے ہو گئی ہے۔

اسی طرح ایم پی 3 اسکیل کے لیے کم از کم تنخواہ ایک لاکھ 65 ہزار 855 روپے اور زیادہ سے زیادہ تنخواہ دو لاکھ 33 ہزار 750 روپے تھی جو اب کم سے کم 2 لاکھ 40 ہزار 460 روپے اور زیادہ سے زیادہ 3 لاکھ 38 ہزار 960 روپے ہو گئی ہے جبکہ اسکیل 3 کا مونٹائزیشن الاؤنس 65 ہزار 60 روپے ہو گا۔

TAGGED:اضافے پر یکم اکتوبر سے عمل درآمد ہو گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل
Next Article عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ ترینکھیل

سکھر: جناح میونسپل اسٹیڈیم میں کوڈی کوڈی کے مقابلے کا انعقاد

سکھر(نجات نیوز)سندھ اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے سندھ کوڈی کوڈی ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ نے سکھر کے جناح میونسپل اسٹیڈیم…

December 26, 2022
پاکستان

ساحلی ماحولیات تباہ، گڈانی کا سمندری پانی گلابی ہوگیا

حب (ویب ڈیسک): گڈانی جیٹی کا سمندری پانی گلابی رنگت اختیار کرگیا۔گڈانی جیٹی کے پانی کی غیر معمولی صورتحال دیکھ…

August 2, 2025
پاکستان

کوئی کیس نہیں، ذہنی طور پر جیل جانے کیلئے تیار ہوں،عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر کوئی کیس نہیں…

May 9, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کا یو ٹرن ،بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بلدیاتی الیکشن لڑنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے…

January 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?