Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’پٹھان‘ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر ، 20 کروڑ کے ٹکٹ فروخت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’پٹھان‘ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر ، 20 کروڑ کے ٹکٹ فروخت
انٹرٹینمنٹ

’پٹھان‘ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر ، 20 کروڑ کے ٹکٹ فروخت

Published January 24, 2023
Tags: 20 کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہو گئے Featured فلم ’پٹھان‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر بن گئی
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان کی ایکشن فلم ’پٹھان‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر بن گئی ہے.

پٹھان کے 20 کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہو گئے ہیں ، جبکہ آن لائن پلیٹ فارمز پر ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے، جہاں 10 لاکھ ٹکٹ فروخت ہوچکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Pinkvilla (@pinkvilla)

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہوگی جو صبح 6 بجے ریلیز ہوگی۔

فلم کے او ٹی ٹی رائٹس ریلیز سے قبل ہی تقریباً 100 کروڑ روپے میں فروخت ہو چکے ہیں اور یہ رقم پاکستانی کرنسی میں 270 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

TAGGED:20 کروڑ سے زائد مالیت کے ٹکٹ فروخت ہو گئےFeaturedفلم ’پٹھان‘ ریلیز سے قبل ہی بلاک بسٹر بن گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بجلی بریک ڈاؤن: ٹیکسٹائل انڈسٹری شدید متاثر ،7 کروڑ ڈالر کا نقصان
Next Article 43 پی ٹی آئی ارکان کے منظور شدہ استعفے الیکشن کمیشن کو موصول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاری: کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے ہونے و الی گرفتاریوں پر ایکشن…

September 10, 2024
کھیل

T20سپر ایٹ راؤنڈ: جنوبی افریقاکی ویسٹ انڈیز کو شکست،سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نارتھ ساؤنڈ اینٹیگا (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا نے…

June 24, 2024
پاکستانکاروبار

کراچی: کسٹمز کا کھارادر، جوڑیا بازار میں چھاپہ، دکانوں سے اسمگل شدہ اشیاء پکڑ لیں

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے کھارادر جوڑیا بازار میں کسٹمز، رینجرز اور پولیس نے چھاپہ مار کر دکانوں سے…

September 26, 2023
پاکستان

خیرپور: سڑک کنارے سوئے کھجور کے مزدوروں کو ٹریلر نے کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

خیرپور (ویب ڈیسک): قومی شاہراہ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?