Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سی ویو پر ڈوبی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سی ویو پر ڈوبی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزام
پاکستانتازہ ترین

سی ویو پر ڈوبی لڑکی کی لاش مل گئی، والد کا جنسی ہراسانی کا الزام

Published January 8, 2023
Tags: سمندر سی ویو کے پاس لڑکی کی لاش مل گئی
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): دو روز قبل سی ویو کے پاس سمندر میں ڈوبنے والی لڑکی کی لاش مل گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو روز قبل ساحل سمندر کے قریب سے لڑکی کا بیگ ملا تھا جس سے اس کی شناخت ممکن ہو سکی تھی، اب لڑکی کی لاش بھی مل گئی ہے، تفتیش جاری ہے اور واقعے کا مختلف پہلووں سے جائزہ لے رہے ہیں۔

دوسری جانب لڑکی کے والد کی مدعیت میں ساحل تھانے میں مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

لڑکی کے والد نے بتایا کہ بیٹی جمعہ کو گھر سے ویٹرنری اسپتال گئی تھی جہاں وہ نوکری کرتی تھی، بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ویٹرنری اسپتال کے مالک اور ایک خاتون ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ابتدائی طور پر لگتا ہےکہ لڑکی نے ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کی۔

پولیس کے مطابق لڑکی کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں ہو گا جس کے بعد حتمی طور پر کچھ بتایا جا سکے گا۔

TAGGED:سمندرسی ویو کے پاسلڑکی کی لاش مل گئی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فلور ملوں کو گندم کا کوٹہ ڈبل ہوگیا، آٹا بحران پرپھربھی کنٹرول نہیں
Next Article پشاور میں روٹی کی قیمت 30 روپےہوگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی میں آج شام سے کل تک بارش کا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں آج شام سے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔چیف…

September 19, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

میرے شوہر جبران ناصر کو ویگو میں لے گئے، اداکارہ منشا پاشا

کراچی (شوبز ڈیسک): ڈیفنس کے علاقے 26 اسٹریٹ توحید کمرشل کے قریب سے ویگو گاڑی میں سوار نامعلوم افراد وکیل…

June 2, 2023
تازہ ترینصحت

ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی شرقی کا پارکوں اور گراؤنڈز کا دورہ

کراچی: ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید شکیل احمد نے پارکس اور گراؤنڈزکا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ پارکس اور…

December 25, 2022
پاکستان

علی گنڈاپور بھڑکیں نہ ماریں، پرویزخٹک کا وزیراعلیٰ کے پی کے بیان پر ردعمل

(ویب ڈیسک ):سابق وزیراعلیٰ کے پی پرویزخٹک نے وزیر اعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل میں…

July 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?