Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اسٹارز کی منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی شدید مذمت

Published July 20, 2023
Tags: Featured واقعہ کو ہولناک ، شرمناک اور لا قانونیت قرار
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): اداکار اکشے کمار سمیت بالی ووڈ کے متعدد اسٹارز نے منی پور میں ہونے والے ہولناک واقعہ کی مذمت کی ہے۔بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ منی پور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے گھناؤنے واقعے کو دیکھ کر لرز گیا۔ امید ہے واقعہ میں ملوث افراد کو اتنی کڑی سزا دی جائے گی کہ آئندہ کوئی ایسا کرنے کی جرات نہ کرسکے۔

ویٹرن اداکارہ ارملا متونڈکر کا کہنا تھا کہ منی پور میں ہونے والے واقعہ پر صدمے میں ہوں۔ اقتدار کے نشے میں دھت افراد ، میڈیا میں موجود ان جوتے چاٹنے والے جوکر اور اس واقعہ پر خاموش رہنے والے سیلبریٹیز کو شرم آنا چاہیے۔

اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا کہ منی پور میں جو ہوا اس سے دل دہل گیا۔ اس واقعہ پر صدمے کے ساتھ ساتھ شدید غصہ ہے۔ خواتین کی عزت پر حملہ، انسانیت کے وقار پر حملہ ہے۔

اداکارہ ریچا چڈھا نے واقعہ کو ہولناک ، شرمناک اور لا قانونیت قرار دیا۔

TAGGED:Featuredواقعہ کو ہولناک ، شرمناک اور لا قانونیت قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article توہین قرآن: عراق میں مشتعل افراد نےسویڈن کا سفارتخانہ جلا دیا
Next Article سائفر کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے پر 14 سال تک سزا ہو سکتی ہے: وزیر قانون
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے…

October 14, 2024
دلچسپ و عجیب

بھارت میں باپ نے بچے کو جنم دیدیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں ٹرانسجینڈر باپ نے صحت مند بچے کو جنم دے دیا۔بھارت میں یہ پہلا ٹرانس جینڈر…

February 9, 2023
پاکستان

عمران نے بطور وزیراعظم سائفر وصول کیا اور گم کر دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور مقدمہ اخراج کی…

October 27, 2023
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری

اسلام آباد (نجات نیوز): وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات مریم اورنگزیب نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے مطالبہ…

January 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?