Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان

جماعت اسلامی نے اگلے چیف جسٹس کی حلف برداری تک آئینی ترمیم مؤخر کرنے کا مطالبہ کردیا

Published October 14, 2024
Tags: Featured جماعت اسلامی چیف جسٹس حلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہ مجوزہ آئینی ترمیم منصورعلی شاہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی نے مجوزہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد مرضی کا چیف جسٹس لگانا اور مرضی کا عدالتی نظام قائم کرنا ہے۔

انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آئینی ترمیم اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ کی حلف برداری تک مؤخر کی جائے۔

حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی یہ بات درست ہے کہ ایس سی او اجلاس کے موقع پر کوئی احتجاج نہیں ہونا چاہیے مگر حکومت کو بھی ایس سی او اجلاس کی آڑ میں آئینی ترمیم کی کارروائی نہیں ڈالنی چاہیے۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ پاکستان میں معزز مہمانوں کی آمد اور سرمایہ کاری کے امکانات پورے ملک کے لیے اہم ہے۔

TAGGED:Featuredجماعت اسلامیچیف جسٹسحلف برداری تک موخر کرنے کا مطالبہمجوزہ آئینی ترمیممنصورعلی شاہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت سندھ اور گوگل کے درمیان تعلیمی میدان میں جدت لانے کا معاہدہ
Next Article حکومت تصادم سے گریز کر ے، پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کرائے؛سعد رفیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان: شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ…

February 3, 2023
پاکستان

کراچی صوبا مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، جیو گروپ اس سازش میں‌شامل ہے؛عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): کراچی کو صوبا بنانے کی مہم ملک توڑنے کی سازش ہے، ایم کیو ایم کے ہمراہ جیو نیوز…

August 11, 2025
انٹرٹینمنٹ

اروشی1 منٹ کے 1 کروڑ روپے لینے والی بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی معروف اداکارہ اور ماڈل اروشی روٹیلا نے دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ، پریانکا چوپڑا اور کترینہ…

July 10, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بےمیں اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر لینڈ مافیا کے قبضے

کراچی: ہاکس بے اسکیم 42 میں عوام کے ڈھائی ارب کے پلاٹس پر قبضہ لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے)…

December 21, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?