Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی
پاکستان

لکی مروت میں آئی ای ڈی کے ذریعےبم دھماکہ،1اہلکار جاں بحق، 6افراد زخمی

Published June 9, 2024
Tags: Featured بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق دھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): لکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی کے قریب بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ڈی آئی خان پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا.

دھماکہ آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔

بم دھماکے کا ہدف قانون نافذ کرنے والے اداروں کا قافلہ تھا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredبم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحقدھمکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیالکی مروت کے گاؤں سلطان خیل لکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرحملوں سےمتعلق CTD رپورٹ سامنے آگئی، 2 شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی
Next Article کراچی:بھینس کالونی میں ڈکیتی، مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پاکستان میں رمضان کی آمد “مرحبا” کے بجائے “منافع، منافع”

کراچی (ویب ڈیسک): رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور میدان میں آگئے ہیں، بازاروں میں سبزیوں ،…

March 12, 2023
دنیا

بھارت میں‌انسانی المیہ: دہلی ڈوب گیا، شہر میں سیلابی ریلے

نیو دہلی (ویب ڈیسک): مون سون کی بارشوں اور دریائے جمنا بپھرنے کے بعد بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اس وقت…

July 14, 2023
پاکستان

حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا

(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی…

December 8, 2024
پاکستانتازہ ترین

ظاہر شاہ کو کا چیئرمین تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ظاہر شاہ کو قومی احتساب بیورو (نیب) کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ظاہر…

February 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?