Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے
پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے

Published February 3, 2023
Tags: حصہ لیں گے سابقہ ارکان قومی اسمبلی ضمنی انتخابات کاغذات نامزدگی جمع
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان قومی اسمبلی حصہ لیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی نے سابقہ ارکان قومی اسمبلی کو کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ہدایت دی کہ سابقہ ارکان اپنے حلقوں میں الیکشن مہم شروع کر دیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کیا ہے۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے حلقوں میں 16 مارچ کو الیکشن شیڈول جاری کر رکھا ہے۔

عمران خان نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے حلقے این اے 193 سے بھی اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے۔

TAGGED:حصہ لیں گےسابقہ ارکان قومی اسمبلیضمنی انتخاباتکاغذات نامزدگی جمع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں مہنگائی قابو سے باہر:ڈالر 278 روپے کا ہو گیا
Next Article بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان: شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے کی اجازت نہیں دیتا، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ اسلام زبردستی مذہب تبدیل کرانے یا جبرکی اجازت نہیں دیتا، ماضی میں ایسے واقعات…

December 22, 2022
پاکستانتازہ ترین

عمران خان سےپنجاب کے سابق آئی جیز کی ملاقات

کراچی(نجات نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پنجاب پولیس کے سابق آئی جیز کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات…

December 26, 2022
پاکستان

ہم آزاد ہیں‌: کراچی میں جشن آزادی پر ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق، 80 زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں جشن آزادی کے موقع پر مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ سے2 افراد جاں بحق اور…

August 14, 2023
پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس،عمران خان کی ضمانت منظور،رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلا م آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمرن خا…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?