Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان: شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان: شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ
پاکستانتازہ ترین

بلاول بھٹو کیخلاف نازیبا زبان: شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ

Published February 3, 2023
Tags: بلاول بھٹوکیخلاف نازیبا زبان شیخ رشید کے خلاف موچکو تھانے میں مقدمہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق شیخ رشید کے خلاف کراچی کے موچکو تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیا ہے۔

شیخ رشید کے خلاف درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ شیخ رشید نے پولی کلینک اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی جس سے عوام میں اشتعال پھیلا۔

شیخ رشید کی گرفتاری کے لیے کراچی پولیس کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے، موچکو تھانے کے ایس ایچ او اور ایس ڈی پی او شیخ رشید کو لینے اسلام آباد پہنچے ہیں۔

TAGGED:بلاول بھٹوکیخلاف نازیبا زبانشیخ رشید کے خلافموچکو تھانے میں مقدمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ضمنی انتخابات:پی ٹی آئی کے سابقہ ارکان حصہ لیں گے
Next Article جوڈیشل مجسٹریٹ لاہورکا اینکر عمران ریاض کو رہا کرنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پیٹرولیم مصنوعات کے دو جہاز یو اے ای اور ایک آذربائیجان سے خریدیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کےدو جہاز یو اے ای سےگورنمنٹ…

July 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک نے حج درخواستیں وصول کرنے والے بینکوں کی نامزد برانچیں ہفتہ اور اتوار کو بھی…

March 24, 2023
پاکستان

عمران خان کو گرفتارکیا گیا تو مزید حالات خراب ہوںگے؛ صدرکا انتباہ

لاہور (نیوز ڈیسک): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس…

January 26, 2023
پاکستان

نیشنل گرڈ میں خرابی، ملک میں‌بلیک آؤٹ

نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کا بیشتر حصہ بجلی سے محروم…

January 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?