Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بند گوبھی وزن کم کرنے میں آپ کی مددگار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > بند گوبھی وزن کم کرنے میں آپ کی مددگار
صحت

بند گوبھی وزن کم کرنے میں آپ کی مددگار

Published January 18, 2023
Tags: Featured بند گوبھی صحت مند طرز عمل موٹاپے میں مبتلا کردیتی ہےا وزن کا خیال رکھنا
Share
SHARE

صحت مند طرز عمل اور طرز زندگی سے دوری موٹاپے میں مبتلا کردیتی ہے۔ جدید دور میں جہاں گھڑی کے دوڑتے کانٹوں کو پکڑنا مشکل ہے ایسے میں اپنی صحت اور خاص طور پر وزن کا خیال رکھنا بھی ناممکن سے لگتا ہے لیکن آپ کے کچن میں استعمال ہونے والی ایک سبزی ایسی ہے جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

جی بلکل بند گوبھی کا استعمال ہر گھر میں ہی کیا جاتا ہے اور آج ہم آپ کو بند گوبھی سے وزن کم کرنے کے طریقے بتانے کے ساتھ اس کی افادیت کے حوالے سے بھی آگاہی فراہم کریں گے۔

بند گوبھی صحت کیلئے ایک فائدے مندی سبزی میں شمار ہوتی ہے جو غذائی افادیت سے بھرپور ہے۔

بند گوبھی میں وٹامن اے، وٹامن سی، آئرن، فائبر، زنک، فاسفورس، میگنیشیم، کیلشیم، سمیت دیگر اہم غذائی افادیت چھپی ہوئی ہیں، اس میں اینٹی اکسیڈنٹ بھی پایا جاتا ہے جو کینسر جیسی بیماری سے بچانے میں معاون ہے جبکہ بند گوبھی نظام ہاضمہ کو بہتر رکھنے کے ساتھ بلڈپریشر کنٹرول رکھنے اور جسم میں کولیسٹرول کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے۔

کیلوریز کے اعتبار سے بات کی جائے تو ایک تحقیق کے مطابق 100 گرام بند گوبھی میں 25 کیلوریز ہوتی ہے جو وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

بند گوبھی کو مختلف طریقے سے استعمال کیا جاسکتا ہے، وزن کم کرنے کیلئے بندگوبھی کو آپ دیگر سبزیوں کے ساتھ مکس کرکے سلاد کی صورت میں بھی کھا سکتے ہیں جبکہ بہت سے لوگ بند گوبھی کو سوپ یا راuتے میں بھی ڈال کراستعمال کرتے ہیں۔

TAGGED:Featuredبند گوبھیصحت مند طرز عملموٹاپے میں مبتلا کردیتی ہےاوزن کا خیال رکھنا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوکرین: ہیلی کاپٹرکریش،وزیر داخلہ، 2 بچوں سمیت 16 افراد ہلاک
Next Article دنیا بھر کےمصور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ ویئرکے خلاف متحد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیاصحت

رواں موسم گرما میں بدترین ہیٹ ویو: بھارت میں 100، مکہ مکرمہ میں922 افراد ہلاک، 35 پاکستانی حاجی ہلاک ہونے کی تصدیق

نیو دہلی - مکہ مکرمہ-اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک سے 40 ہزار سے زائد…

June 20, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

کیکڑوں اور جھینگوں کے خول سے مؤثر بیٹری سیل بنائے جاسکتے ہیں

بیجنگ(ٹیک ڈیسک): سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر…

March 17, 2023
دلچسپ و عجیب

لکھنئو : شادی کی خوشی میں دلہا کے گھر والوں نے 65 لاکھ روپے نچھاور کردیے

لکھنؤ (ویب ڈیسک): بھارت کی ریاست اترپردیش میں 2 بھائیوں کی شادی میں گھر والوں نے 65 لاکھ پاکستانی روپے…

November 21, 2024
کاروبار

نگران حکومت کے دورانیے میں توسیع، IMF کی مل کر کام کرنے پر آمادگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آئی ایم ایف نے نگران حکومت کے دورانیے میں ممکنہ توسیع پر نگران حکومت کے ساتھ…

August 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?