Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت و ترسیل روک دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت و ترسیل روک دی
دنیا

کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت و ترسیل روک دی

Published March 20, 2024
Tags: Featured اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کینیڈا
Share
SHARE

کینیڈا (ویب‌ڈیسک): کینیڈا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کینیڈا کی جانب سے یہ فیصلہ پارلیمنٹ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے حق میں قرارداد منظور ہونے کے بعد کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈیئن پارلیمنٹ میں اس قرارداد کے حق میں 207 جبکہ مخالفت میں 117 ووٹ آئے۔ قرارداد میں فلسطینی ریاست کے قیام کے لیےکام کرنےکا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔

کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کا کہنا ہے کہ اس قرارداد کے بعد کینیڈا اسرائیل کو تمام ہتھیاروں کی ترسیل روک دے گا۔

خیال رہے کہ کینیڈا نےاسرائیل کو غیر مہلک ہتھیاروں کی ترسیل جنوری سےجزوی طور پر روکی ہوئی تھی۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروختروکنے کا فیصلہکینیڈا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر بی ایل اےکا حملہ،سکیورٹی فورسزنے ناکام بنادیا، 8 دہشت گرد ہلاک
Next Article صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنےکی منظوری دے دی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس انسانیت کیلیےسب سے بڑا خطرہ ہے؛ ایلون مسک

کراچی (ٹیک ڈیسک): ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کے مالک ایلون مسک اپنے حیران کن منصوبوں کے لیے جانے جاتے ہیں،…

April 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): اپنے متنازع بیانات اور تنقید کی وجہ سے خبروں کی زینت رہنے والی بالی وڈ اداکارہ کنگنا…

August 15, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

سادہ لوگو کی ڈیزاننگ پر پونے دو لاکھ ڈالر خرچ، فلپائنی حکومت پر شدید تنقید

منیلا (ویب ڈیسک): فلپائن میں تفریح اور کھیلوں کے ادارے نے اپنی چالیسویں سالگرہ پر ایک لوگو ڈیزائن کیا ہے…

July 16, 2023
پاکستانکاروبار

2023 میں انٹرنیٹ کی بندش سے پاکستان کو 65 ارب کا نقصان ہوا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): انٹر نیٹ شٹ ڈاؤن سے 2023 میں پاکستان کی اقتصادیات کو 65 ارب روپے کا نقصان…

August 27, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?