فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ کپ 2022 کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز کردیا…
بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) متعارف کروادی گئی، مشین…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ "کرپٹوں کے گروہ" کو قومی مصالحتی آرڈیننس…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول کی قیمت میں 10…
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے…
لاہور: مسلم لیگ ق نے اسمبلی تحلیل کرنے کے عوض اگلا وزیراعلیٰ بھی اپنی جماعت سے لینے کا مطالبہ کردیا۔…
بھارت میں پہلی بار سونے کے…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ…
دبئی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دے…
(اسپورٹس ڈیسک): سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے 4 روزہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے آواز بلند کر دی۔اس حوالے سے مائیکل وان کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کا ایک روز کم کرنے سے کرکٹ شیڈولنگ میں آسانی ہوگی، 5 کے بجائے ٹیسٹ کو 4 روز کا کرنا وقت کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ان دنوں کرکٹرز بہت زیادہ تفریح مہیا کر رہے ہیں، جمعرات کو میچ شروع ہو اور اتوار کو اس کا اختتام ہو جائے۔ مائیکل وان کا کہنا ہے کہ 4 روز کا میچ ہونے سے ہر کسی کو سمجھنے میں آسانی ہو گی، اب کرکٹ اس طرح نہیں کھیلی جا رہی جس طرح 80 اور 90 کی دہائی میں کھیلی جاتی تھی۔ انگلش ٹیم کے سابق کپتان نے کہا ہے کہ آج کل کھلاڑیوں نے کرکٹ کو برانڈ بنا دیا ہے، وہ جلد سے جلد جیتنے کی کوشش کرتے ہیں، میں تو سب کو کہوں گا کہ 4 روزہ ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کریں۔ واضح رہے کہ آخری 50 ٹیسٹ میچز میں سے صرف 3 ٹیسٹ میچز ڈرا ہوئے ہیں جب کہ ڈرا ہونے والے 3 ٹیسٹ میچز بارش سے شدید متاثر ہوئے ہوئے اور دو تہائی ٹیسٹ میچز کا اختتام چوتھے روز ہوا ہے۔
دبئی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کو آئی…
(اسپورٹس ڈیسک): سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے 4 روزہ ٹیسٹ کرکٹ…
(اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز…
Sign in to your account