Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن
دنیا

جنگ بندی کا مقصد اسرائیلیوں کو رہا کرانا ہے: جو بائیڈن

Published November 25, 2023
Tags: Featured پہلے مرحلے میں 50 سے زائد اسرائیلی رہا کرا لیے جائیں
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا کی کوششوں سے غزہ میں جنگ بندی ممکن ہوئی۔ایک بیان میں امریکی صدر نے یرغمالیوں کی رہائی کو شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے 13 اسرائیلی رہا ہو کر اپنے عزیزوں کے پاس پہنچ گئے.

کوشش تھی پہلے مرحلے میں 50 سے زائد اسرائیلی رہا کرا لیے جائیں، جمعےکو رہا ہونے والے13 اسرائیلی یرغمالیوں میں خواتین شامل ہیں۔

غزہ میں عارضی جنگ بندی میں توسیع کے امکان پر بات کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے دو ریاستی حل پر کام کیا جائے، جنگ بندی کے لیے خطے کے رہنماؤں سے فون پر بات کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپہلے مرحلے میں 50 سے زائد اسرائیلی رہا کرا لیے جائیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پارا چنار میں‌تیندوا شہر میں گھس آیا، 2 افراد زخمی، زخمیوں نے تیندوے ماردیا
Next Article بغاوت پر اکسانے پر ریٹائرڈ میجراور کیپٹن کو پاک فوج نےسزا سنادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا کیجانب سےریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش

مینلوپارک (ٹیک ڈیسک): میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔…

June 22, 2023
صحت

پہلی ملک گیر سروائیکل کینسر ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان اپنی پہلی ملک بھر میں سروائیکل کینسر کی ویکسینیشن مہم شروع کرنے کے لیے تیار…

August 24, 2025
انٹرٹینمنٹ

کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں : شہروز سبزواری

اداکار شہروز سبزواری کا کہنا ہے کہ کئی عورتیں مرد کا پیسہ اور شہرت دیکھ کر محبت کرتی ہیں۔ اداکار…

June 14, 2023
دنیا

شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا

(ویب ڈیسک):شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا، اسرائیلی ٹینک کی عمارت پر گولہ…

May 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?