Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی اسمبلی: چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کیلیے کمیٹی کی تحریک منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی اسمبلی: چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کیلیے کمیٹی کی تحریک منظور
پاکستان

قومی اسمبلی: چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس کیلیے کمیٹی کی تحریک منظور

Published May 15, 2023
Tags: Featured تحریک رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے پیش کی کمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لیے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کر لی گئی۔تحریک رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے پیش کی، تحریک میں کہا گیا تھا کہ اسپیکر کو اختیارات حاصل ہیں کہ وہ کمیٹی ممبران کو تبدیل کر سکتے ہیں، اسپیکر نے کہا تحریک کے حق میں زیادہ ممبران نے ہاں میں ووٹ دے دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریفرنس کو حتمی شکل دینے کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے، مختلف جماعتوں کے ارکان کمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار کر رہے ہیں۔

خصوصی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز اب سے کچھ دیر قبل وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی تھی۔ قبل ازیں، قومی اسمبلی میں آج کے ایجنڈے کی معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک بھی منظور کی گئی تھی۔

اجلاس میں جناح ہاؤس، جی ایچ کیو اور دیگر سرکاری املاک پر حملوں کے خلاف بھی مذمتی قرارداد منظور کی گئی، قرارداد رکن پی ٹی آئی وجیہہ قمر کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔

TAGGED:Featuredتحریک رکن قومی اسمبلی شازیہ ثوبیہ نے پیش کیکمیٹی کے اختیارات سے متعلق مسودہ تیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article غذاوصحت سے زیادہ مضرصحت چیزوں(سگریٹ نوشی) پرخرچ کرنیوالا ملک
Next Article فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے…

November 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

رئیلٹی شو ’’بگ باس سیزن12‘‘ اچانک بند، اسٹوڈیو سیل کردیا گیا

(شوبز ڈیسک): بھارت کی ریاست کرناٹکا میں مشہور رئیلٹی شو ’’بگ باس کناڈا سیزن 12‘‘ کو ماحولیاتی قوانین کی خلاف…

October 8, 2025
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جتوانے والے قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان…

August 1, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت کی حاتم طائی کو شکست: پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 17 پیسے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔حکومت…

August 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?