Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم
انٹرٹینمنٹ

لندن لائیو ایوارڈ شو میں‌چاہت فتح علی خان کی حرکات پر مداح برہم

Published October 24, 2023
Tags: Featured اینکرز مسلسل چاہت خان کو روکنے کی کوشش کرتے رہے
Share
SHARE

لندن (شوبز ڈیسک): سوشل میڈیا پر اپنی انوکھی گلوکاری سے وائرل ہونے والے چاہت فتح علی خان نے ایک تقریب کے موقع پر اداکارہ مہوش حیات سے نامناسب رویہ اختیار کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے۔برطانیہ میں مقیم سوشل میڈیا پر مقبول چاہت فتح علی خان کو حال ہی لندن میں منعقد ہونے والے پاکستانی ایوارڈ شو میں بطور مہمان مدعو کیا گیا۔مذکورہ ایوارڈ شو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہیں اسٹیج پر اداکارہ مہوش حیات کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرتے ہوئے دیکھا گیا جب کہ اسٹیج پر موجود اینکرز احمد علی بٹ اور احسن خان مسلسل چاہت فتح علی خان کو روکنے کی کوشش کرتے رہے۔

ہوا کچھ یوں کہ دورانِ شو اداکارہ مہوش حیات خان اور چاہت فتح علی خان کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا، ان کے ہمراہ اسٹیج پر احمد علی بٹ اور احسن خان بھی موجود تھے، انہوں نے چاہت فتح علی سے پرفارمنس کی درخواست کی۔

احمد علی بٹ کی درخواست میں چاہت فتح علی نے مہوش سے کہا ‘یہ خاص طور پر آپ کے لیے ہے’، پھر اپنے مخصوص انداز میں گانا گانا شروع کیا تو مہوش حیات ان کے انداز پر مسکرانے لگیں، اداکارہ کو مسکراتا دیکھ کر گلوکار نے ان سے مزید بے تکلف ہونے کی کوشش کی۔

چاہت فتح علی خان گانا گاتے ہوئے مہوش کی جانب منہ کرکے کھڑے ہوگئے جس پر احمد علی بٹ نے فوراً کہا کہ کیمرہ پیچھے کی طرف ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو صارفین کو زیادہ پسند نہ آئی، وہ اداکارہ سے چاہت فتح کی غیر رسمی گفتگو پر سیخ پا ہوگئے اور وائرل ویڈیو پر مختلف کمنٹس کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ آئی پی پی اے ایوارڈز کی تقریب میں حبا بخاری، عدنان صدیقی، مہوش حیات، حمائمہ ملک، عتیقہ اوڈھو، احسن خان، ہانیہ عامر، عائشہ عمر اور یشما گل سمیت کئی نامور پاکستانی اداکاروں نے شرکت کی اور جلوے بکھیرے۔

TAGGED:Featuredاینکرز مسلسل چاہت خان کو روکنے کی کوشش کرتے رہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آواز سن کر 10 سیکنڈ میں ذیا بیطس کی تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈل
Next Article شام میں ایک ہی دن میں 3 امریکی فوجی اڈوں پر حملے، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

طالبان کیخلاف اکٹھاہوناہوگا،ملالہ کی اپنی فلم کی آسکراسکریننگ پرگفتگو

لندن (شوبز ڈیسک): نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان کےخلاف اکٹھا ہونا ہوگا، بتانا ہوگا کہ…

February 9, 2023
پاکستان

ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب…

May 24, 2023
کھیل

کراچی نے ملتان کو 66 رنز سے شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) کے آٹھویں ایڈیشن کے چودھویں میچ میں کراچی…

February 26, 2023
پاکستان

بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن،آدھا سندھ اندھیرے میں‌ڈوب گیا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ میں بارش کے بعد بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے جس کے بعد 20 فیڈرز…

July 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?