Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پیسوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنادرست نہیں، نجم سیٹھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پیسوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنادرست نہیں، نجم سیٹھی
کھیل

پیسوں کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنادرست نہیں، نجم سیٹھی

Published December 26, 2022
Tags: Featured بھارت نجم سیٹھی نیشنل اسٹیڈیم
Share
SHARE

کراچی (نجات نیوز) کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جا کر کھیلنے سےمتعلق واضح طور پر کہہ دیاکہ اگر حکومت منع کرے گی تو کھیلنے نہیں جائیں گے ۔

کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ایشیا کپ کے معاملے پر اے سی سی میں دیکھیں گے کہ کیا معاملات ہیں ، ہم ایسا فیصلہ کریں گے کہ خود بھی تنہا نہ ہوں ۔ پاک بھارت کرکٹ کا فیصلہ حکومتی سطح پر ہی ہوتا ہے، بھارت جانے کے معاملہ پر حکومت نے کہا کہ نہ جاؤ تو نہیں جائیں گے۔

ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ رمیز راجا کی عزت کرتا ہوں، انہیں کمنٹری سے بالکل نہیں روکا جائے گا، بابر اعظم پاکستان کا سٹار ہے، وہ ہمارے دلوں میں ہے، بابر کے بغیر ٹیم کا مزہ نہیں ہو گا۔ سٹیڈیمز کے نام تبدیل کرنے کے حق میں نہیں ہوں، آٹھ دس کروڑ روپے کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کا نام تبدیل کیا گیا ہے، دنیا میں کہیں سپانسرکے نام پر سٹیڈیم نہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتنجم سیٹھینیشنل اسٹیڈیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بلاول بھٹو اپنے بیرون ملک دوروں کے اخراجات خود اُٹھاتے ہیں،کائرہ
Next Article کراچی میں گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بند کرو؛جماعت اسلامی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شاہد خاقان عباسی کان لیگ کو الوداع،اپنا فورم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے…

February 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

پائل گھوش کی شامی کو شادی کی مشروط پیشکش:’انگلش سدھارلو تو’تم سے شادی کیلئے تیار ہوں‘

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ پائل گھوش نے بھارتی کرکٹر محمد شامی کو شادی کی مشروط پیشکش کردی۔محمد شامی ون…

November 10, 2023
دنیا

افغان طالبان کے سپریم لیڈر کا خواتین کو زنا حد پر عوام کے سامنے سنگسار کرنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے خواتین کو زنا حد پر کھلے میدان میں…

March 28, 2024
پاکستان

کٹی پہاڑی کراچی: جھونپڑی میں آگ ، 3 بچے جھلس کر جاں بحق

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں منگھوپیر کٹی پہاڑی کے علاقے اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 3 بچے…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?