Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے: اکشے کمار کا آراو (Aarav)سے متعلق انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے: اکشے کمار کا آراو (Aarav)سے متعلق انکشاف
انٹرٹینمنٹ

میرا بیٹا لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے: اکشے کمار کا آراو (Aarav)سے متعلق انکشاف

Published May 23, 2024
Tags: Featured اپنے بیٹے آراو کے حوالے سے انکشاف بالی وڈ اداکار اکشے کمار سخت روٹین اور ایکشن سینز کی وجہ سے بھی کافی مشہور لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا شمار انڈسٹری کے کامیاب اداکاروں میں ہوتا ہے جو اپنی سخت روٹین اور ایکشن سینز کی وجہ سے بھی کافی مشہور ہیں۔اکشے کمار نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنے بیٹے آراو (Aarav)کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

اداکار نے کہا کہ ‘اسٹار کڈ’ ہونے کے باوجود بیٹا آراو (Aarav) فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا خواہش مند نہیں ہے اور اپنا کیرئیر فیشن انڈسٹری میں بنانا چاہتا ہے۔

اداکار نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ آراو (Aarav)سادہ لڑکا ہے اور وہ سادہ زندگی گزارنے کو پسند کرتا ہے، ہم نے کبھی بھی بیٹے کو سنیما کی طرف آنے کیلئے زور نہیں دیا اور اس نے مجھے منع کردیا ہے کہ وہ اس طرف آنا بھی نہیں چاہتا۔

اداکار نے مزید کہا کہ 15 سال کی عمر میں بیٹا اپنی پڑھائی کیلئے لندن چلا گیا تھا، وہ ایک آزاد اور خود انحصاری لڑکا ہے جو اپنے کپڑے اور برتن دھونے سے لے کر کھانا بنانے تک سب کام خود کرتا ہے، یہاں تک کہ وہ مہنگے کپڑوں پر بھی پیسہ خرچ نہیں کرتا اور لنڈے کے کپڑے پہنتا ہے۔

TAGGED:Featuredاپنے بیٹے آراو کے حوالے سے انکشافبالی وڈ اداکار اکشے کمارسخت روٹین اور ایکشن سینز کی وجہ سے بھی کافی مشہورلنڈے کے کپڑے پہنتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گرمی کی شدید لہر: میکسیکو میں بندروں کی بڑی تعداد مر کر درختوں سے گرنے لگی
Next Article بھارتی ٹیم کو کوچ کی تلاش: رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور نے بھی کوچنگ سے انکار کردیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آن لائن کاروباری حضرات ہوشیار! ایف بی آر نے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آن لائن کاروبار کے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے…

August 29, 2025
پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ کے خلاف بات پر پرویز الٰہی عمران خان سے ناراض

لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا جب عمران خان جنرل باجوہ کے…

December 18, 2022
انٹرٹینمنٹ

معذورکو بھیک نہ دینے پر پریتی زنٹا تنقید کی زد میں،اداکارہ کا شدید ردعمل

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور اداکارہ پریتی زنٹا نے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ…

April 10, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ تحقیق شروع

پنسلوانیا (ٹیک ڈیسک): کیا آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کو بھوک لگ سکتی ہے؟ اور اس کیلئے وہ اپنا من پسندیدہ…

October 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?