Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں: اختر مینگل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں: اختر مینگل
پاکستان

آئینی بہانے نہیں چلیں گے، الیکشن 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں: اختر مینگل

Published August 27, 2023
Tags: Featured کے پی کے وزیر اعلیٰ غیر جانبدار نہیں ہیں ے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تصور بھی ناممکن ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بلوچستان پیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل اور عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نگران حکومتوں کے خلاف بول پڑے اور کہا کہ آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔

نجی ٹٰ وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سردار اختر مینگل نے کہا کہ آج آئین کی پاسداری نہیں کی تو آنے والی حکومت سے بھی کوئی امید نہیں رکھنی چاہیے۔

سردار اختر مینگل کا نگران حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کوئی آئینی بہانے نہیں چلیں گے، انتخابات 90 دن میں ہی ہونے چاہئیں۔

پروگرام میں ایمل ولی خان نے کہا کہ جس طرح کے حالات خیبر پختونخوا میں ہیں، سیاسی جماعتوں کے لیے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تصور بھی ناممکن ہے، گورنر کا کردار منفی ہے اور وزیر اعلیٰ غیر جانبدار نہیں ہیں۔

TAGGED:Featuredکے پی کے وزیر اعلیٰ غیر جانبدار نہیں ہیںے لیول پلیئنگ فیلڈ کا تصور بھی ناممکن ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فراڈ ٹیکسز والےبجلی بل: عوام کی چیخیں نکل آئیں، صارفین سے 2 ماہ کی یکمشت وصولی
Next Article پاکستان کا افغانستان کو وائٹ واش، ICC ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بنگلا دیش نےسری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے سری لنکا میں نئی تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی لینڈ میں ٹی 20…

July 17, 2025
کھیل

پاک-نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز ڈرا، عوام کو ہٹلریاد آنے لگا

کراچی (نجات نیوز): سرفراز کی شاندار سنچری، پاک-نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانیوالا دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ برابری پر ختم…

January 7, 2023
کھیل

انگلش ٹیم کے سابق کپتان مورگن کا بھی دنیائے کرکٹ کو الوداع

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان این مورگن نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔انگلش کرکٹر اور سابق…

February 13, 2023
پاکستان

جہاں آئین کی خلاف ورزی ہو گی سپریم کورٹ ایکشن لے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے پنجاب الیکشن ریویو کیس میں ریمارکس دیے کہ جہاں آئین آئین کی خلاف…

August 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?