Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات
پاکستانتازہ ترین

نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کی ملاقات

Published February 22, 2024
Tags: انتظامی امور و امن و امان پر تفصیلی بریفنگ جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز
Share
SHARE

لاہور (ویب‌ڈیسک): نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جاری ہیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز سے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ملاقات کی جس میں دونوں اعلی افسران نے صوبے کے انتظامی امور و امن و امان پر تفصیلی بریفنگ دی۔

مریم نواز سے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری خزانہ، سیکرٹری انڈسٹریز، سیکرٹری خوراک، سیکرٹری زراعت اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو نے بھی ملاقات کی۔

تمام سیکرٹریز نے نامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔ مریم نواز نے صوبائی سیکرٹریز کو عوامی و فلاحی منصوبوں پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

TAGGED:انتظامی امور و امن و امان پر تفصیلی بریفنگجاتی امرا رائیونڈ میں سرکاری مصروفیات جارینامزد وزیراعلی پنجاب مریم نواز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل9؛ ’’بابراعظم میں کپتانی کی صلاحیت نہیں‘‘عبدالرزاق
Next Article پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی کمپنیوں کےافسران کےمفت یونٹ بند، تاپی گیس پائپ لائن کواستثنیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کے بجلی کے مفت یونٹ بند کرنےکا فیصلہ…

October 26, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان نےچین کے اسپیس کرافٹ کےذریعے چاند کی جانب اپنا پہلا سیٹلائٹ آئی کیو قمر روانہ کردیا

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): پاکستان نے تاریخی سنگ میل عبور کرتے ہوئے چین کے اسپیس کرافٹ کے ذریعے چاند کی جانب اپنا…

May 3, 2024
پاکستان

سندھ حکومت کا نوکریوں میں عمرکی رعایت ختم کرنےکا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے نوکریوں میں عمر کی رعایت ختم کرنےکا اعلان کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری…

October 18, 2024
پاکستانتازہ ترین

ہالیجی جھیل: مقامی باشندوں کےراستے بلاک، AYکمپنی کی زیادتیوں سےنجات دلائی جائے؛متاثرین کی وزیر اعلیٰ سندھ سے اپیل

ٹھٹہ (ویب‌ڈیسک): ہالیجی جھیل کے قریب قائم اے وائی کمپنی کی انتظامیہ نے زبردستی، مقامی باشندوں کی سڑکیں اور راستے…

July 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?