Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ
پاکستاندلچسپ و عجیب

رحیم یار خان: بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرائی جائے: پسند کی شادی پر جرگے کا فیصلہ

Published October 30, 2023
Tags: Featured جرگہ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائےگا؛ پولیس جرگےکے متعلق تحقیقات کررہے ہیں
Share
SHARE

رحیم یار خان (ویب ڈیسک): رحیم یار خان میں پسند کی شادی پر جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔رحیم یار خان کے علاقے چک جعفر آباد میں جرگے نے پسند کی شادی پر فیصلہ سنایا جس میں جرگے نے بہن کی شادی بھائی کے سسر سے کرانے کا فیصلہ دیا۔

لڑکے کے ورثا نے الزام عائد کیا کہ جرگےکے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر جوڑےکو قتل کرنے کا فیصلہ دیا گیا ہے۔

شادی کرنے والے جوڑے نے اپیل کی کہ ہماری جان کو خطرہ ہے اس لیے تحفظ دیا جائے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ 8 ماہ قبل جوڑے نےکراچی کی عدالت میں پسند کی شادی کی تھی، جرگےکے متعلق تحقیقات کررہے ہیں اور جرگہ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائےگا۔

TAGGED:Featuredجرگہ ثابت ہونے پر مقدمہ درج کیا جائےگا؛ پولیسجرگےکے متعلق تحقیقات کررہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 14 سالہ امریکی بچے نے کینسر کا علاج کرنے والا صابن تیار کرلیا
Next Article انضمام الحق نے چیف سلیکٹرکےعہدے سے استعفیٰ دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی والو ہوشیار! اگلے دو روز شدید گرمی ہونےکا امکان

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے کراچی میں اگلے دو روز تک گرمی مزید بڑھنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ چیف…

May 9, 2023
پاکستان

‎جج کیخلاف شکایت کی نقل جوڈیشل کونسل کے باقی4ارکان کوبھی ارسال

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف ‎میاں داؤد ایڈووکیٹ کی کمپلینٹ کی نقول جوڈیشل کونسل…

February 26, 2023
پاکستان

کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر سمیت دو گھروں سے لوٹ مار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ کے پروٹوکول افسر اور ان کے دوستوں کو کراچی کے علاقے دستگیر میں مسلح افراد…

January 3, 2023
دنیا

چین میں شدید بارشیں، ایکسپریس وے بیٹھنے سے 23 گاڑیاں نیچے جاگریں، 36 افراد ہلاک

(ویب ڈیسک): چین میں شدید بارشوں کے دوران ایکسپریس وے کا ایک حصہ گرنے سے 36افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں ایجنسی…

May 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?