Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین: آرمی چیف کی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چین: آرمی چیف کی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستانتازہ ترین

چین: آرمی چیف کی پیپلز لبریشن آرمی کمانڈر سے ملاقات، فوجی تعاون پر تبادلہ خیال

Published April 26, 2023
Tags: خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے فوجی تعاون بڑھانے کا اعادہ
Share
SHARE

بیجنگ(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے چین میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے کمانڈر سے ملاقات کی اور باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چین پہنچنے پر آرمی چیف جنرل عاصم منیرکا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوپی ایل اے ہیڈکوارٹرز میں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا، آرمی چیف نے چاق چوبند دستےکا معائنہ کیا۔

آرمی چیف نے پی ایل اے کےکمانڈر سے تفصیلی ملاقات کی جس میں باہمی سلامتی کے امور اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے اور فوجی تعاون بڑھانے کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پی ایل اے کے دستوں کی آپریشنل صلاحیتوں کے مظاہرےکا بھی مشاہدہ کیا۔

TAGGED:خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنےفوجی تعاون بڑھانے کا اعادہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک ساتھ انتخابات: سیاسی اتفاق رائےکیلئے مہلت کا آج آخری دن
Next Article عائشہ عمر کا شادی کے بعد اداکاری نہ کرنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

چینی شہریوں کی حفاظت کیلئے نئے ایس او پیز تیار کرلیے، محسن نقوی

(ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے…

May 10, 2024
پاکستان

عدالت میں پی ٹی آئی وکیل کی تلخ کلامی، عمران خان کی ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے معذرت

(ویب ڈیسک):چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں بدنظمی پر عدالت میں کھڑے ہوکر سب سے…

May 12, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

انٹرنیٹ سروس:’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، کی 2 ہفتوں میں مسئلہ حل کیا جائے؛ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی ) نے 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور…

August 15, 2024
پاکستان

عمران خان کا خیال ہے کہ ملک کا قانون ان پر لاگو نہیں ہوتا: بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر خارجہ اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور چیئرمین…

March 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?