Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں: عالمی اقتصادی فورم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں: عالمی اقتصادی فورم
دنیاکاروبار

موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں: عالمی اقتصادی فورم

Published January 12, 2024
Tags: Featured عالمی اقتصادی فورم گلوبل رسک رپورٹ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن اگلے 2 برس میں کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں۔عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن، اِس سال منتخب ہونے والی حکومتوں کی قانونی حیثیت کو متاثر کر سکتی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق 2024 انسانی تاریخ کا سب سے بڑا الیکشن کا سال ہے، پاکستان، انڈیا، انڈونیشیا، میکسیکو، برطانیہ اور امریکا میں اس سال عام انتخابات ہیں، مس انفارمیشن کی وجہ سے داخلی پراپیگینڈا اور سنسر شپ میں بھی اضافہ ہوگا۔

رپورٹ میں اگلے دو برس کے امکانات منفی بتائے گئے ہیں جو اگلی ایک دہائی میں مزید خراب ہو سکتی ہیں۔

عالمی اقتصادی فورم کی رسک رپورٹ میں سماجی رائے عامہ میں اختلافی شدت اور مہنگائی پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredعالمی اقتصادی فورمگلوبل رسک رپورٹموسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن کسی عالمی بحران کی وجہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس اعجاز کی استعفی کے پیچھے گرینڈ حیات ہوٹل کیس میں کارروائی کے ڈر کی گونج
Next Article صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز جب کہ دوسرے علاقے میں خوراک…

March 14, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں، علی گنڈاپور.

(ویب ڈٰیسک): پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا…

July 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

اداکارہ ثنا نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی

لاہور (شوبز ڈیسک) : مشہور فلم اسٹار اداکارہ ثنا فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔اس سلسلے…

May 31, 2023
صحت

کورونا کے بعد تنہائی اور ڈپریشن کی شرح میں اضافہ

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی محکمہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 کے بعد سے لوگوں میں سماجی رابطوں میں…

May 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?